تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"steamroller" کے متعقلہ نتائج
steamroller کے لیے اردو الفاظ
steamroller کے اردو معانی
اسم
- سڑک کوٹنے کا انجن دم کل جس میں اگلے پہیے کی جگہ ایک بھاری چوڑا بیلن لگا ہوتا ہے ۔.
- مجازاً: زبردست دباؤ ڈالنے والی طاقت یا زور ۔.
فعل
- اندھا دُھند جابرانہ کارروائی کرنا ۔.
- (بعدہٗ through) حزب اختلاف پر غلبہ پاکر کوئی مسودۂ قانون پارلیمنٹ وغیرہ سے پا س کرالینا ۔.
steamroller के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सड़क कूटने का इंजन दमकल जिस में अगले पहीए की जगह एक भारी चौड़ा बेलन लगा होता है ।
- मजाज़न: ज़बरदस्त दबाओ डालने वाली ताक़त या ज़ोर ।
क्रिया
- अंधा धुनद जाबिराना कार्रवाई करना ।
- (बादहॗ through) हिज़ब-ए-इख़्तलाफ़ पर ग़लबा पाकर कोई मुसव्वदा-ए-क़ानून पार्लीमैंट वग़ैरा से पास करा लेना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (steamroller)
steamroller
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔