تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"steady" کے متعقلہ نتائج

steady

مَضْبُوط

steady state

یکساں حالت یا عمل خصوصاً یہ نظر یہ کی کائنات ابدی ہے اور مادّہ برابر پیدا ہو رہا ہے۔.

steady-going

بردبار، ہوشمند ۔.

staid

سَنْجِیدَہ

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتارَہ ہیں

(ہیئت) اختر شناس ، نجومی ، مُنجَم

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

سُتھرا

صاف، شفاف، بے داغ

سَتْرُو

دشمن، عدو

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

steady کے لیے اردو الفاظ

steady

ˈsted.i

steady کے اردو معانی

  • اچھی طرح جما ہوا یا نصب شده
  • اپنی جگہ مستحکم یا متوازن
  • اپنے مقام یا حرکت میں ہموار یا باقاعدہ
  • تغیر، تبدیلی یا مداخلت سے پاک
  • ایک سی یا باقاعدگی والی رفتار لیے ہوئے
  • یکساں یا مسلسل
  • دائمی
  • باقاعده یا عادی
  • ہیجان و طغیانی سے پاک
  • پکا
  • غیر متلون
  • ثابت قدم
  • ٹھہراؤ والا
  • متین
  • سنجیدہ (شخص)
  • (جہاز رانی) سمندری طوفان میں جہاز کو سیدھا رکھنے والا
  • راست وضع
  • (فجائیہ) کسی کو تحمل سے کام لینے اور جذبات کو قابو رکھنے کی تلقین کے لیے کہا جانے والا کلمہ
  • (جہاز رانی) جہاز چلانے والے کو جہاز کو اپنے راستے پر رکھنے کا حکم

steady के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अच्छी तरह जमा हुआ या नसब शदे
  • अपनी जगह मुस्तहकम या मुतवाज़िन
  • अपने मुक़ाम या हरकत में हमवार या बाक़ायदा
  • तग़य्युर, तबदीली या मुदाख़िलत से पाक
  • एक सी या बाक़ायदगी वाली रफ़्तार लिए हुए
  • यकसाँ या मुसलसल
  • दाइमी
  • बाका उदय या आदी
  • हैजान-ओ-तुग़यानी से पाक
  • पक्का
  • ग़ैर मुतलव्विन
  • साबित क़दम
  • ठहराव वाला
  • मतीन
  • संजीदा (शख़्स
  • (जहाज़रानी) समुंद्री तूफ़ान में जहाज़ को सीधा रखने वाला
  • रास्त वज़ा
  • (फ़जाईया) किसी को तहम्मुल से काम लेने और जज़बात को क़ाबू रखने की तलक़ीन के लिए कहा जाने वाला कलिमा
  • (जहाज़रानी) जहाज़ चलाने वाले को जहाज़ को अपने रास्ते पर रखने का हुक्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (steady)

نام

ای-میل

تبصرہ

steady

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone