تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"station" کے متعقلہ نتائج

station

دَرْجَہ

station sergeant

برط پولیس کی چو کی کا تحویل دار سارجنٹ۔.

station pointer

جہاز رانی: مقام نما، جہا ز رانی کا ایک آلہ ، اکثر صورتوں میں تین ٹانگوں والی گُنیا جس کی مدد سے ایک نقشے پر جہاز کے موجودہ مقام کا افقی مستوی پر دو نمایاں نشانات کے درمیانی زاویے سے تعیّن کیا جا سکتا ہے۔.

station of the cross

رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.

station house

امریکا پولیس کی چوکی۔.

station-keeping

متحرک جہاز، کشتی وغیرہ میں اپنا تو ازن قائم رکھنا۔.

station wagon

امریکا خصوصاً : estate car.

station hand

مویشیوں کے بڑے باڑے پر کام کرنے والا مدد گار یا مزدور۔.

station break

شمالی امریکا نشریات کے درمیان نشر کرنے والے اسٹیشن کا نام بتانے کے لیے وقفہ۔.

station-bill

جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.

خَلائی اِسْٹیشَن

وہ مصنوعی سیارہ جسے خلا میں کارروائیوں کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کیا جائے .

فائِر اِسْٹیشَن

آگ بجھانے والے عملے کا مرکز.

پولِن٘گ اِسْٹیشَن

وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .

stationary

کَھڑا

stationer

کاغَذی

station کے لیے اردو الفاظ

station

ˈsteɪ.ʃən

station کے اردو معانی

  • قیام
  • اقامت گاہ
  • مقام
  • کھڑے ہونے کا عمل یا طریقہ
  • وہ جگہ جہاں کسی چیز کو کھڑا کیا جائے
  • (عسکری) وہ جگہ جہاں فوجیوں کی چھاؤنی قائم کی گئی ہو
  • فوجی چوکی
  • پولیس یا کسی بلدیہ یا ضلع میں کسی عوامی خدمت کا صدر مقام
  • کسی خاص قسم کے یا تحقیق وغیرہ کی خاطر لوازمات سے آراستہ کی ہوئی جگہ یا عمارت
  • ریڈیائی اور ٹی وی کی نشریات کے لیے پوری طرح آراستہ سٹوڈیو
  • اشخاص یا اشیا کا رتبے اور حیثیت کے اعتبار سے تعین
  • معاشرتی حوالے سے کسی کا مقام
  • وہ جگہ جہاں کوئی (متحرک) چیز آ کر رک جاتی ہے
  • باقاعدہ رکنے یا ٹھہرنے کی جگہ یا اڈا، جیسے ریل کا سٹیشن ایسی جگہ بنی ہوئی عمارت یا عمارتیں
  • (مساحت) وہ جگہ جہاں کھڑے ہو کر مشاہدہ کیا جائے

station के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़ियाम
  • इक़ामत गाह
  • मुक़ाम
  • खड़े होने का अमल या तरीक़ा
  • वो जगह जहां किसी चीज़ को खड़ा किया जाये
  • (अस्करी) वो जगह जहां फ़ौजीयों की छावनी क़ायम की गई हो
  • फ़ौजी चौकी
  • पुलिस या किसी बलदिया या ज़िला में किसी अवामी ख़िदमत का सदर मुक़ाम
  • किसी ख़ास किस्म के या तहक़ीक़ वग़ैरा की ख़ातिर लवाज़मात से आरास्ता की हुई जगह या इमारत
  • रीडयाई और टी वी की नशरियात के लिए पूरी तरह आरास्ता स्टूडियो
  • अश्ख़ास या अश्या का रुतबे और हैसियत के एतबार से ताय्युन
  • मुआशरती हवाले से किसी का मुक़ाम
  • वो जगह जहां कोई (मुतहर्रिक) चीज़ आकर रुक जाती है
  • बाक़ायदा रुकने या ठहरने की जगह या अड्डा, जैसे रेल का स्टेशन ऐसी जगह बनी हुई इमारत या इमारतें
  • (मसाहत) वो जगह जहां खड़े हो कर मुशाहिदा किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (station)

نام

ای-میل

تبصرہ

station

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone