تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"station" کے متعقلہ نتائج
station کے لیے اردو الفاظ
station کے اردو معانی
- قیام
- اقامت گاہ
- مقام
- کھڑے ہونے کا عمل یا طریقہ
- وہ جگہ جہاں کسی چیز کو کھڑا کیا جائے
- (عسکری) وہ جگہ جہاں فوجیوں کی چھاؤنی قائم کی گئی ہو
- فوجی چوکی
- پولیس یا کسی بلدیہ یا ضلع میں کسی عوامی خدمت کا صدر مقام
- کسی خاص قسم کے یا تحقیق وغیرہ کی خاطر لوازمات سے آراستہ کی ہوئی جگہ یا عمارت
- ریڈیائی اور ٹی وی کی نشریات کے لیے پوری طرح آراستہ سٹوڈیو
- اشخاص یا اشیا کا رتبے اور حیثیت کے اعتبار سے تعین
- معاشرتی حوالے سے کسی کا مقام
- وہ جگہ جہاں کوئی (متحرک) چیز آ کر رک جاتی ہے
- باقاعدہ رکنے یا ٹھہرنے کی جگہ یا اڈا، جیسے ریل کا سٹیشن ایسی جگہ بنی ہوئی عمارت یا عمارتیں
- (مساحت) وہ جگہ جہاں کھڑے ہو کر مشاہدہ کیا جائے
station के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ियाम
- इक़ामत गाह
- मुक़ाम
- खड़े होने का अमल या तरीक़ा
- वो जगह जहां किसी चीज़ को खड़ा किया जाये
- (अस्करी) वो जगह जहां फ़ौजीयों की छावनी क़ायम की गई हो
- फ़ौजी चौकी
- पुलिस या किसी बलदिया या ज़िला में किसी अवामी ख़िदमत का सदर मुक़ाम
- किसी ख़ास किस्म के या तहक़ीक़ वग़ैरा की ख़ातिर लवाज़मात से आरास्ता की हुई जगह या इमारत
- रीडयाई और टी वी की नशरियात के लिए पूरी तरह आरास्ता स्टूडियो
- अश्ख़ास या अश्या का रुतबे और हैसियत के एतबार से ताय्युन
- मुआशरती हवाले से किसी का मुक़ाम
- वो जगह जहां कोई (मुतहर्रिक) चीज़ आकर रुक जाती है
- बाक़ायदा रुकने या ठहरने की जगह या अड्डा, जैसे रेल का स्टेशन ऐसी जगह बनी हुई इमारत या इमारतें
- (मसाहत) वो जगह जहां खड़े हो कर मुशाहिदा किया जाये
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (station)
station
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔