تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"start" کے متعقلہ نتائج
start کے لیے اردو الفاظ
start کے اردو معانی
- آغاز کَرنا
- چَل پڑنا
- شُرُوع کَرنا
- آغاز ہونا
- کُھلْنا
- شُرُوع ہونا
- آغاز
- اِبْتِدا
- شُرُوع
start के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आग़ाज़ करना
- चल पड़ना
- शुरू' करना
- आग़ाज़ होना
- खुलना
- शुरू' होना
- आग़ाज़
- इब्तिदा
- शुरू'
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
start-up
شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.
starting block
(عموماً جمع میں) دوڑ کے آغاز میں دوڑنے والے کے لیے پیروں کو جست لگانے میں مدد دینے کے لیے لگا ہوا کندہ۔.
stuart
ایک شاہی خاندان کا یا اس سے متعلق جو اسکا چستان میں۱۳۷۱ء سے ۱۷۱۴ء اور برطانیہ ۱۶۰۳ ء سے ۱۶۴۹ ء اور ۱۶۶۰ء سے ۱۷۱۴ء تک حکمراں رہا۔.
sea trout
نقل مکانی کر نے والی گھینتی(ٹرائوٹ) نسل کی روپہلی بڑ ی مچھلی جسے سامن ٹرائوٹ بھی کہتے ہیں۔.
strategic defence initiative
نیوکلیائی ہتھیاروں کے خلاف ایک امریکی دفاعی منصوبہ، لیزر بردار مصنوعی سّیاروں کے استعمال پر مبنی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (start)
start
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔