تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"strait" کے متعقلہ نتائج
strait کے لیے اردو الفاظ
strait کے اردو معانی
- آبنائے
strait के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आबनाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
straitjacket
جکڑ بند ، لمبی آستینوں والا سخت لباس جس میں متشدد قیدیوں یا ذہنی مریضوں کے بازو جکڑ دیے جاتے ہیں۔.
stuart
ایک شاہی خاندان کا یا اس سے متعلق جو اسکا چستان میں۱۳۷۱ء سے ۱۷۱۴ء اور برطانیہ ۱۶۰۳ ء سے ۱۶۴۹ ء اور ۱۶۶۰ء سے ۱۷۱۴ء تک حکمراں رہا۔.
strategic defence initiative
نیوکلیائی ہتھیاروں کے خلاف ایک امریکی دفاعی منصوبہ، لیزر بردار مصنوعی سّیاروں کے استعمال پر مبنی۔.
sea trout
نقل مکانی کر نے والی گھینتی(ٹرائوٹ) نسل کی روپہلی بڑ ی مچھلی جسے سامن ٹرائوٹ بھی کہتے ہیں۔.
stratus
موسمیات: مسلسل ایک اُفقی ، بھوری تہ کی صورت میں پھیلا ہوا بادل جو اکثر برستا یا برف باری کرتا ہے۔.
stratosphere
کرۂ قائمہ یا کرۂ ہوائی، سطح زمین سے تقریباً ۵۰ کلو میٹر بلند کرۂ اوّل ( یا کرۂ متغیرہ) کے اوپر ایک ہوائی تہ جس میں نچلی تہ کا درجۂ حرارت برائے نام اور بالائی تہ کا درجۂ حرارت بلندی کی نسبت سے بڑھتا جاتا ہے-.
start-up
شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (strait)
strait
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔