تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"star" کے متعقلہ نتائج

star

سِتارَہ

starry

ستارے دار

stir

چَلانا

stair

زینے یا سیڑھی کا ہر قدم ۔:

star wars

بول چال: مدافعت کی تدابیر [ اس نام کی فلم (۱۹۷۷ئ) کے حوالے سے ] ۔.

star-studded

ستاروں جڑا یا ستاروں بھرا ( خصوصاً فلم وغیرہ ) جس میں مشہور ادا کار جمع ہوں ۔.

star-spangled

ستاروں بھرا (خصوصاً ریاستہائے متحدہ امریکا کے جھنڈے کے متعلق) ۔.

star stream

ایک نظام کے تحت ستاروں کا مقررہ راستے سے انحراف۔.

star sapphire

ایک چمکا یا ہوا لیکن بن ترشا (قبّہ) نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔.

star turn

کسی تفریحی پروگرام کی سب سے دلچسپ یا ممتاز شق۔.

star connection

رک: اسم ۹۔.

star of bethlehem

مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں ستارہ نما پھول لگتے ہیں خصوصاً Ornithogalum umbellatum جس میں سفید پھول سبز کٹوریوں میں کھلتے ہیں (بحوالۂ انجیل متی ۹:۲ ) ۔.

star chamber

قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.

star of david

دو متساوی الاضلاع مثلثوں سے مل کر بننے والا ستارہ دائودی جو یہودیوں اور اسرائیل کا نشان ہے ۔.

star-apple

مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.

star کے لیے اردو الفاظ

star

stɑːr

star کے اردو معانی

  • ستاره
  • تاره
  • کوکب
  • نجم
  • آسمان پر رات کو چمکنے والی کوئی شکل جس کی روشنی بظاہر متعین ہو
  • چاند، سیاروں، شہابوں، دمدار ستاروں اور سحابیوں کے سوا، رات کو چمکنے والا کوئی جرم فلکی
  • سورج کی طرح اجرام فلکی میں سے کوئی خود تاب
  • (علم نجوم) کوئی وجود تاباں جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہو کہ وہ کسی انسان کی زندگی پر منفی یا مثبت اثر ڈال سکتا ہے
  • ستارے سے مشابہ کوئی شے
  • کوئی شکل جس کی نوکیں اس طرح ہوں جیسی پہیے کی تیلیاں
  • منصب یا اعزاز نمائی کا کوئی نشان (جو ستارے کی شکل کا ہوتا ہے)
  • تحریر یا طباعت میں کسی جگہ ستارے جیسا ڈالا گیا نشان جو کوئی حوالہ لیے ہوتا ہے یا اس بات کا اشارہ کہ اس جگہ کوئی اندراج رہ گیا ہے یا کسی خانہ پری کی صورت ہے
  • نجمہ
  • کوئی ممتاز، معروف یا اہم شخص
  • کسی مخصوص میدان میں نام پیدا کرنے والا
  • غنائی تمثیل یا تھیٹر وغیرہ میں خوب نمایاں شخص
  • فلمی اداکار

star के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सितारे
  • तारे
  • कौकब
  • नजम
  • आसमान पर रात को चमकने वाली कोई शक्ल जिस की रोशनी बज़ाहिर मुतय्यन हो
  • चांद, सय्यारों, शहाबों, दमदार सितारों और सहाबियों के सिवा, रात को चमकने वाला कोई जुर्म फ़लकी
  • सूरज की तरह अजराम-ए-फल्की में से कोई ख़ुद ताब
  • (इलम नुजूम) कोई वजूद ताबां जिस के बारे में ख़्याल किया जाता हो कि वो किसी इंसान की ज़िंदगी पर मनफ़ी या मुसबत असर डाल सकता है
  • सितारे से मुशाबेह कोई शैय
  • कोई शक्ल जिस की नोकें इस तरह हूँ जैसी पहीए की तीलियां
  • मंसब या एज़ाज़ नुमाई का कोई निशान (जो सितारे की शक्ल का होता है
  • तहरीर या तबाअत में किसी जगह सितारे जैसा डाला गया निशान जो कोई हवाला लिए होता है या इस बात का इशारा कि इस जगह कोई इंदिराज रह गया है या किसी ख़ाना परी की सूरत है
  • नजमा
  • कोई मुमताज़, मारूफ़ या अहम शख़्स
  • किसी मख़सूस मैदान में नाम पैदा करने वाला
  • ग़िनाई तमसील या थियटर वग़ैरा में ख़ूब नुमायां शख़्स
  • फ़िल्मी अदाकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (star)

نام

ای-میل

تبصرہ

star

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone