تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stage" کے متعقلہ نتائج

stage

چَبُوتْرا

اِسْٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

اِسْٹیج ہونا

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

سِٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .

stage left

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کی بائیں جانب۔.

stage door

اسٹیج کے پیچھے ، اداکاروں یا کارکنوں کی آمدو رفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔.

stage effect

اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔.

stage right

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جا نب۔.

stage manage

اسٹیج کا مینیجر ہونا۔.

stage play

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ڈراما، ریڈیو ڈراما وغیرہ سے الگ ۔.

stage name

کسی اداکار کا اختیار کردہ نام ۔.

stage fright

حاضرین کے سامنے آنے سے پہلے یا سامنے آنے کے کے بعد کی گھبراہٹ۔.

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

stage-struck

اسٹیج پر نمودار ہونے کا شوقین یا متمنی ۔.

stage direction

ڈرامے کے متن میں اداکاری وغیرہ کی بابت دی ہوئی ہدایات ۔.

stage کے لیے اردو الفاظ

stage

steɪdʒ

stage کے اردو معانی

  • مرحله
  • کسی ترقی، اقدام یا پیش رفت کے سلسلے میں ایک مخصوص دور
  • مرحلے وار سلسلوں میں سے ایک
  • کسی مقصد کی خاطر بنا ہوا یا بنایا گیا چبوترا (پلیٹ فارم)، خصوصاً ناٹک کے لیے اونچی کرسی کا فرش
  • ایسا پلیٹ فارم جس پر ڈراما کرنے کے تمام تقاضے پورے ہوں
  • (مجازاً) تھیٹر
  • ڈراما
  • ناٹکی کا پیشہ
  • کسی اداکاری کا منظر
  • سفر کی عارضی منزل یا قیام گاہ
  • ایسی منزلوں کا مابینی فاصلہ
  • موٹر بس
  • سفر کا کوئی حصہ
  • سٹیج کوچ
  • گھاٹ
  • کشتیوں کے ٹھہرنے کی جگہ
  • معبر
  • دریا میں مسلمہ سلح سے زیادہ بلند سطح (خرد بینی) وہ تھڑا جس پر کوئی چیز رکھ کر اسے خردبین سے دیکھا جاتا ہے
  • (حیاتیات) حیوانوں اور پودوں کی افزایش کے ترتیب وار مراحل میں سے کوئی ایک
  • (فضائیات) سوقی اجزا میں سے کوئی ایک جو عموماً راکٹ گاڑی سے الگ ہو کر گر پڑتا ہے (جب اس کا ایندھن ختم ہو جاتا ہے)
  • (ارضیات) زمانہ
  • عصر
  • طبقات نگاری میں کسی دور کی وہ تقسیم جو کسی سلسلے کے معاً بعد آتی ہے
  • پلیسٹوسین عہد کی ایک ذیلی تقسیم (امریکی ارضیاتی جدولوں کے لحاظ سے)

stage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मरहले
  • किसी तरक़्क़ी, इक़दाम या पेशरफ़्त के सिलसिले में एक मख़सूस दूर
  • मरहले वार सिलसिलों में से एक
  • किसी मक़सद की ख़ातिर बना हुआ या बनाया गया चबूतरा (प्लेटफार्म), ख़ुसूसन नाटक के लिए ऊंची कुर्सी का फ़र्श
  • ऐसा प्लेटफार्म जिस पर ड्रामा करने के तमाम तक़ाज़े पूरे हूँ
  • (मजाज़न) थियटर
  • ड्रामा
  • नाटकी का पेशा
  • किसी अदाकारी का मंज़र
  • सफ़र की आरिज़ी मंज़िल या क़ियामगाह
  • ऐसी मंज़िलों का माबीनी फ़ासिला
  • मोटर बस
  • सफ़र का कोई हिस्सा
  • स्टेज कूच
  • घाट
  • कश्तीयों के ठहरने की जगह
  • माबर
  • दरिया में मुस्लिमा सुलह से ज़्यादा बुलंद सतह (ख़िरद बीनी) वो थड़ा जिस पर कोई चीज़ रख कर उसे ख़ुर्दबीन से देखा जाता है
  • (हयातयात) हैवानों और पौदों की अफ़्ज़ा यश के तरतीबवार मराहिल में से कोई एक
  • (फ़ज़ाईआत) सूकी अजज़ा में से कोई एक जो उमूमन राकेट गाड़ी से अलग हो कर गिर पड़ता है (जब इस का ईंधन ख़त्म हो जाता है
  • (अर्ज़ियात) ज़माना
  • अस्र
  • तबक़ात निगारी में किसी दौर की वो तक़सीम जो किसी सिलसिले के मअन बाद आती है
  • प्लेस्टोसीन अह्द की एक ज़ेली तक़सीम (अमरीकी अर्ज़ीयाती जदूलों के लिहाज़ से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stage)

نام

ای-میل

تبصرہ

stage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone