تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stage" کے متعقلہ نتائج

stage

چَبُوتْرا

stage door

اسٹیج کے پیچھے ، اداکاروں یا کارکنوں کی آمدو رفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔.

stage effect

اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔.

stage play

اسٹیج پر کھیلا جانے والا ڈراما، ریڈیو ڈراما وغیرہ سے الگ ۔.

stage left

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کی بائیں جانب۔.

stage name

کسی اداکار کا اختیار کردہ نام ۔.

stage fright

حاضرین کے سامنے آنے سے پہلے یا سامنے آنے کے کے بعد کی گھبراہٹ۔.

اِسْٹیج ہونا

اسٹیج کرنا (رک) کا لازم.

stage right

تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جا نب۔.

سِٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ کوئی واقعہ ، قِصّہ منظرِ عام پر لانا ، ڈرامے کے انداز میں دِکھانا ، فلمانا .

stage direction

ڈرامے کے متن میں اداکاری وغیرہ کی بابت دی ہوئی ہدایات ۔.

اِسْٹیج کَرنا

اداکاری کے ساتھ منظر عام پر لانا ، ڈراما کے انداز میں دکھانا ؛ فلانا.

stage manage

اسٹیج کا مینیجر ہونا۔.

stage rights

کسی خاص کھیل کو پیش کرنے کے خصوصی حقوق۔.

stage whisper

ایکٹروں کا علاحدہ ہوکر اونچی آواز میں سر گوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔.

stage-struck

اسٹیج پر نمودار ہونے کا شوقین یا متمنی ۔.

staged

مچان

stager

تجربہ کار

اِسْٹِیج مَیْنِیجَر

اسٹیج کا منتظم، وہ شخص جو اسٹیج کی سجاوٹ وغیرہ کا انتظام کرتا ہے

stagehand

اسٹیج کی ترتیب و تزئین میں مدد کرنے والا آدمی ۔.

stageplayer

نقال

stagecraft

اسٹیج پر کھیلنے کے لیے ڈراما نگاری کی مہارت۔.

stagecoach

تواریخ: مسافر گھوڑا گاڑی جو باقاعدگی سے دو مقامات کے درمیان مقررہ جگہوں پرٹھہرتی ہوئی چلتی تھی ۔.

stagger

ڈَگْمگانا

staggers

مویشیوں کو کمزور کرنے ، ڈگمگادینے والے امراض میں سے کوئی ۔.

staggered

ڈگمگانا

staggering

حیرت انگیز ، سنّاٹے میں ڈالنے والا۔.

stooge

بول چال: نقل محفل خصوصاً اسٹیج پر کسی مسخرے کا ساتھی جسے تختۂ مشق بنایا جائے ۔.

شَیطانگی

شرارت ، دنگا فساد ، چالاکی ، عیّاری ، مکر و فریب ، شیطانی.

سُوئی تاگا

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

staging

ڈرامے وغیرہ کی پیشکش۔.

staging area

فوجوں کی نقل و حرکت کے درمیان عارضی پڑائو کی جگہ۔.

staging post

مستقل ٹھہرنے کی جگہ خصوصاً ہوائی جہاز کے راستے میں۔.

report stage

( برطانیہ میں ) کسی مسودئہ قانون پر دار الامرا یا دارالعوام میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ حاصل ہونے کے بعد غور و خوض ۔.

back stage

تھئیٹر: ناظرین کی نظر سے اوجھل خصوصاً پہلوئوں یا سنگھار کے کمرے میں.

میکانِکی اِسٹیج

نوری خردبین کا ایک چوکور یا گول دائیں بائیں اور آگے پیچھے حرکت کرنے والا چوکھٹاجس کے بیچ میں بڑا سوراخ اور اس میں کانچ کی سلائڈ لگی ہوتی ہے جسے جب چاہیں روشنی کے وسط میں لایا جاسکتا ہے۔

دُنْیا کا اِسْٹیج

دنیا جہاں ، تمام عالم ، پوری دنیا.

ڈَراما اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

ڈَرامَہ اِسْٹیج کَرْنا

کسی قصّہ یا کہانی کو کرداروں کے ذریعے اسٹیج پر دِکھانا

سَتْگا لَگا ہونا

کوئی نہ کوئی کمی رہ جانا .

multistage

( وصفی )کئی مدارج والا ، کثیر المدارج (راکٹ وغیرہ ) ۔.

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

stage کے لیے اردو الفاظ

stage

steɪdʒ

stage کے اردو معانی

  • چَبُوتْرا
  • مَرْحَلہ

stage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चबूतरा
  • मरहला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stage)

نام

ای-میل

تبصرہ

stage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone