تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stacte" کے متعقلہ نتائج

stacte

دارچینی کا تیل

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

سٹے

tradings, speculations

سَکْتا

قدرت والا، قادر، مجال

سَکْتی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سَسْتے

سستا کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)، ارزاں، کم داموں کا، کم رتبہ، غیر معیاری

سَکْتے میں رَہْنا

(انتہائی رنج و غم اور فکر کے محل پر) خاموش رہنا ، چپ لگ جانا ۔

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سَکْتے میں آنا

متعجب ہونا ، حیراں ہونا۔

سَقّے

سقّہ (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سَکْتے کا عالَم

حیرت، حیرت کا مقام، خاموشی کا عالم

شَکْتی

طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت

ساکھے

ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

stacte کے لیے اردو الفاظ

stacte

stacte کے اردو معانی

اسم

  • لوبان یا دار چینی کا تیل
  • ایک قسم کا خوشبودار مصالحہ جسے قدیم ایام میں یہودی مذہبی تقریبات میں جلایا کرتے تھے
  • عود

stacte के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लोबान यादार चीनी का तेल
  • एक किस्म का ख़ुशबूदार मसालिहा जिसे क़दीम अय्याम में यहूदी मज़हबी तक़रीबात में जलाया करते थे
  • ऊद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stacte)

نام

ای-میل

تبصرہ

stacte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone