تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"squill" کے متعقلہ نتائج

squill

(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.

skill

دَخْل

squall

اچانک زور کی آندھی ، جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔.

skull

کاسَۂ سَر

squail

(ج میں ) میز پر رکھے ہوئے تختے پر چھوٹی چھوٹی لڑھکانے والی ٹکلیوں سے کھیلا جانے والا کھیل ۔.

skol

پینے والوں کا خیرو سلا متی کا نعرہ۔.

squally

جس میں ہوا کے جھوکے بہت آتے ہوں

striped squill

رک: معنی ۱ (ب).

skilly

برط ایک طرح کا پتلا دلیا، گوشت اور جئی سے تیار کیا ہوا۔.

scilla

جنس Scilla(سوسن) کا ایک پوداbluebell (نیلی گھنٹی) کا ہم اصل جس میں نیلے ستارہ نما پھول لگتے ہیں اور لمبے چمک دار تسمہ نما پتّے۔.

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکِیل

اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

ثَقِیل

بھاری، بوجھل، وزنی، گراں

سِکھلا

teach, train

squill کے لیے اردو الفاظ

squill

squill کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) پیاز عنصل
  • ایک پودا جو بحیرۂ روم کے ساحلی خطوں میں پایا جاتا ہے، اس کی گنٹھی سے بلغم خارج کرنے والی دوا تیار کی جاتی ہے اور مقویات میں بھی استعمال ہوتا ہے، اسے سمندری پیاز بھی کہتے ہیں
  • اس کی ایک اور قسم کے سرخی مائل پودے کی گنٹھی سے چوہوں کا سریع الاثر زہر تیار کیا جاتا ہے، جسے سرخ پیاز بھی کہتے ہیں
  • جنگلی پیاز کی جینس کا کوئی پودا جو موسم بہار میں پھولتا ہے

squill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) प्याज़ उंसुल
  • एक पौदा जो बहीरा-ए-रुम के साहिली ख़तों में पाया जाता है, इस की गनठी से बलग़म ख़ारिज करनेवाली दवा तैय्यार की जाती है और मक़वयात में भी इस्तिमाल होता है, उसे समुंद्री प्याज़ भी कहते हैं
  • इस की एक और किस्म के सुर्ख़ी माइल पौदे की गनठी से चूहों का सरीअ अलासर ज़हर तैय्यार किया जाता है, जिसे सुर्ख़ प्याज़ भी कहते हैं
  • जंगली प्याज़ की जीन्स का कोई पौदा जो मौसिम-ए-बहार में फूलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (squill)

نام

ای-میل

تبصرہ

squill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone