تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"square" کے متعقلہ نتائج

square

چَوکور

scare

ڈَرانا

square mile

(the کے بعد) شہر لندن کا وہ علاقہ جہاں مالی ادارے بینک وغیرہ واقع ہیں ۔.

square deal

کھرا سودا، اچھا برتاؤ ، حسن سلوک ۔.

square-shouldered

چوڑے چکلے کاندھوں والا (قب : ROUND-SHOULDERED).

square measure

مربع اکائیوں میں بیان کی جانے والی پیمائش۔.

square perch

۲۵ء ۳۰ مربع گز۔.

square wave

طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.

square-rigged

(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.

square-built

چکلے بدن کا، فراخ سینے والا ۔.

square number

عدد صحیح کا مربع (م: ۱، ۴ ، ۹ ، ۱۶، ۲۵ وغیرہ ) ۔.

square piano

پیانو کی ایک ابتدائی قسم چھوٹا اور کسی قدرلنبو ترا۔.

square leg

کریکٹ: بلّے باز کے عقب میں کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا مخالف کھلاڑی ، تقریباً وکٹوں کے مقابل ۔.

square meal

پیٹ بھر کھانا۔.

square dance

ایک رقص جس میں چار چارجوڑے چار طرف سے مقابل ہو کر ناچتے ہیں ۔.

square کے لیے اردو الفاظ

square

square کے اردو معانی

  • مربع
  • چاروں اطراف اور چاروں کونے مساوی رکھنے والی شکل یا جگہ، جس کے چاروں زاویے قائمہ ہوں
  • کوئی مستطیل رقبہ، شے یا قطعہ جس کی شکل ایسی یا اس سے مشابہ ہو
  • کوئی مکعب یا مستطیل پتھر
  • شہر یا قصبے میں وہ چوکور جگہ جو آس پاس کی گلیوں کے درمیان لیکن ان سے الگ اور نمایاں ہو
  • چوک
  • چورنگی
  • ایسے رقبے کی ایک طرف کا فاصلہ
  • شہر یا قصبے میں اس قسم کی کوئی کھلی جگہ جہاں گھاس اور درخت اُگائے گئے ہوں
  • L یا T شکل کی شے جس سے زاویہ قائمہ متعین کیا جاتا یا جانچا جاتا ہے
  • کوئی مربع شکل یا کیفیت
  • (عسکری) چوکور انداز میں صف آرا کیے گئے فوجی دستے
  • (حساب، الجبرا) کسی عدد یا مقدار کی وہ دوسری قوت جو اس عدد یا مقدار کو اپنے ہی ساتھ ضرب دینے سے حاصل ہوتی ہے

square के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुरब्बा
  • चारों अतराफ़ और चारों कोने मुसावी रखने वाली शक्ल या जगह, जिस के चारों ज़ावीए क़ायमा हूँ
  • कोई मुस्ततील रकबा, शैय या क़ता जिस की शक्ल ऐसी या इस से मुशाबेह हो
  • कोई मकाब या मुस्ततील पत्थर
  • शहर या क़स्बे में वो चौकोर जगह जो आस पास की गलीयों के दरमयान लेकिन उन से अलग और नुमायां हो
  • चौक
  • चौरंगी
  • ऐसे रक़बे की एक तरफ़ का फ़ासिला
  • शहर या क़स्बे में इस किस्म की कोई खुली जगह जहां घास और दरख़्त उगाए गए हूँ
  • L या T शक्ल की शैय जिस से ज़ावीया क़ायमा मुतय्यन किया जाता या जांचा जाता है
  • कोई मुरब्बा शक्ल या कैफ़ीयत
  • (अस्करी) चौकोर अंदाज़ में सफ़ आरा किए गए फ़ौजी दस्ते
  • (हिसाब, अलजबरा) किसी अदद या मिक़दार की वो दूसरी क़ुव्वत जो इस अदद या मिक़दार को अपने ही साथ ज़रब देने से हासिल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (square)

نام

ای-میل

تبصرہ

square

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone