تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"square piano" کے متعقلہ نتائج

square piano

پیانو کی ایک ابتدائی قسم چھوٹا اور کسی قدرلنبو ترا۔.

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

سُکْھیاری کا پان نَہ دُکْھیاری کی مَہْندی ، رَچے گا پان نَہ رَچے گی مَہْندی

بداقبالی میں ساری تدبیریں اُلٹی ہوجاتی ہیں .

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

be filled with shame, be very ashamed

سَیکْڑوں کُنووں کا پانی پِیا ہے

بہت تجریہ کار ہے .

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑنا

بہت زیادہ شرمندہ ہونا ، بہت ندامت ہونا .

شورے کا پانی

شورے میں ٹھنڈا کیا ہوا پانی

شَرْف پانا

عزت پانا، رتبہ پانا .

شَرْم کا پانی جانا

بے شرم بن جانا ، بے حیا ہوجانا ، اوچھا ہوجانا .

شَرْم سے پانی ہونا

رک: شرم سے آب آب ہونا .

شَرْفِ بارْیابی پانا

کسی شاہی یا اعلی شخصیت سے ملنے کا اعزاز حاصل ہونا، ملاقات کی اجازت ملنا

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)

square piano کے لیے اردو الفاظ

square piano

square piano کے اردو معانی

اسم

  • پیانو کی ایک ابتدائی قسم چھوٹا اور کسی قدرلنبو ترا۔.

square piano के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • प्यानो की एक इबतिदाई क़िस्म छोटा और किसी क़दरलनबो तरह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (square piano)

نام

ای-میل

تبصرہ

square piano

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone