تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"spread" کے متعقلہ نتائج
spread کے لیے اردو الفاظ
spread کے اردو معانی
- پھیلانا (کپڑے، لپیٹی ہوئی کسی شے، نقشے، پروں کو)
- زیادہ سے زیادہ جگہ یا وسعت تک لے جانا، بعد میں اکثر out آتا ہے
- مکمل طور پر ظاہر یا واضح کرنا جیسے ریکارڈ پر
- بکھیرنا یا پھیلانا (پرت کی صورت میں)
- کسی شے پر ہلکی تہ جمانا
- کسی کے او پر کوئی اور شے ڈال دینا یا اس کو ڈھانک دینا
- کسی شے کو جمانا یا تیار کرنا جیسے کھانے کی میز کو
- کسی جگہ یا علاقے تک پھیلا دینا
- مختلف سمتوں میں پہنچانا یا پھیلانا (روشنی یا آواز کو)
- علم، خطرے یا بیماری کو ہر سُو پھیلا دینا
- دباؤ سے ہٹا دینا جیسے ریل پٹڑی کو
- چپٹا کرنا
spread के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फैलाना (कपड़े, लपेटी हुई किसी शैय, नक़्शे, परों को
- ज़्यादा से ज़्यादा जगह या वुसअत तक ले जाना, बाद में अक्सर out आता है
- मुकम्मल तौर पर ज़ाहिर या वाज़िह करना जैसे रिकार्ड पर
- बिखेरना या फैलाना (परत की सूरत में
- किसी शैय पर हल्की ता जमाना
- किसी के ओ पर कोई और शैय डाल देना या उस को ढांक देना
- किसी शैय को जमाना या तैय्यार करना जैसे खाने की मेज़ को
- किसी जगह या इलाक़े तक फैला देना
- मुख़्तलिफ़ समतों में पहुंचाना या फैलाना (रोशनी या आवाज़ को
- इलम, ख़तरे या बीमारी को हर सोओ फैला देना
- दबाओ से हटा देना जैसे रेल पटड़ी को
- चपटा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spreadsheet
ایک کمپیوٹر پر و گرام ، مر تب و شمار یا معلو مات کو کام میں لا نے، با زیاب کرنے وغیرہ سے متعلق۔.
sparid
خاندان Sparidae کی کوئی موٹی تازی لمبے مہیپر والی سمندری مچھلی جیسے سمندری سیم ماہی، پورگی PORGY.
سِپَر داغ
دال ، چاول یا بھاجی وغیرہ میں گھی یا تیل کو پیاز وغیرہ کے ساتھ کڑکڑا کر ڈالا جانے والا روغن ، بگھار
سَپَرْدا
سازندے، سنگیت دینے والے، ساتھ گانے والے، رقاصہ یا گانے والی لڑکی کے ساتھی جو طلبہ، سارنگی وغیرہ بجاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (spread)
spread
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔