تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sprawl" کے متعقلہ نتائج

sprawl

لوٹْنا

sprawling

ہاتھ پاؤں پھیلاکر لیٹ جانا

urban sprawl

شہر درازی ، شہری علاقوں کا بے روک ٹوک پھیلاؤ۔.

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَرَل

۱. (ہند) سیدھا، سچا، ایماندار ؛ بھولا ؛ بے کپٹ

شال بان

(پارچہ بافی) قند ، سوہا ، پكے سرخ رنگ كا ململ كی قسم كا كپڑا ۔

سَرْوال

شلوار

سَراوَل

(کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.

سُرْوال

(زین سازی) کاٹھی کے سامنے کا اُبھرا ہوا حصہ

سَرْوَل

چوکھٹ کا بالائی حِصّہ ، چوکھٹ کے اُوپر کی لکڑی جس میں کواڑ کی بالائی چُول رہتی ہے.

سَراوِیل

پاجامہ ، اِزار ، تُنبان شنلوار.

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

scrawl

قلم بر داشتہ لکھنا، گھسیٹنا۔.

speedwell

جنس Veronica کی کوئی جھاڑی جس میں چھوٹے چھوٹے نیلے یا گلابی پھول کھلتے ہیں؛ سبز آب۔.

scrawly

بے اِحتِياطی سے لِکھا ہُوا

sprawl کے لیے اردو الفاظ

sprawl

sprɔːl

sprawl کے اردو معانی

  • بدن کا لاپروائی اور نامناسب طور سے پھیلنا
  • اینڈنا
  • پاؤں پھیلائے ہوئے لیٹنا یا بیٹھنا، پھولوں، بیلوں کا یوں پھیلنا اور تحریر کا یوں ہونا کہ اس میں بے سلیقگی اور پھوہڑ پن پایا جائے

sprawl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बदन का लापरवाई और नामुनासिब तौर से फैलना
  • ऐंडना
  • पांव फैलाए हुए लेटना या बैठना, फूलों, बैलों का यूं फैलना और तहरीर का यूं होना कि इस में बेसलीक़गी और फूहड़पन पाया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sprawl)

نام

ای-میل

تبصرہ

sprawl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone