تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"splint" کے متعقلہ نتائج

splint

(الف) ٹو ٹی ہوئی ہڈی کو جو ڑ کر ملائے رکھنے والی گل پٹی میں لگی ہوئی لکڑی وغیرہ کی پٹی (ب) ٹوکری بنانے میں استعمال ہونے والی یا بیت کے کام میں مدد دینے والی لکڑی۔.

splint-coal

سلیٹی کوئلہ جو زیا دہ سلگتا ہے۔.

splint-bone

گھوڑے کے اگلے پیر کی دو چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی جو پنڈلی کی ہڈی کے نیچے اس سے ملی ہوئی ہو تی ہیں۔.

splinter group

کسی بڑی جماعت سے ٹوٹ کر بنی ہو ئی چھوٹی جما عت، د ھڑا۔.

splinter

پھانس

splinter-bar

آڑا ڈنڈا جس سے گھوڑا گاڑی کی راسیں یا جو تیں جڑی ہو تی ہیں؛ جُوا۔.

splinter-proof

دھما کے یا بم کے ریزوں سے نہ ٹو ٹنے والا۔.

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

اِسْپینی مَکّھی

ایک قسم کی آبلہ انگیز مکھی جسے خشک کر کے دواءً استعمال کرتے ہیں ، ہسپانوی مکھی ، (انگریزی) اسپینش فلائی (Spanish Fly) .

سینت سینت

سین٘ت میں کی تکرار، بغیر کچھ کیے یا دیے، مفت میں، ناحق

سینت کا چونا اور دادا جی کی قبر

مفت کی چیز اور عیش

سینت کا چونا، دادا جی کی قبر

supplant

کسی کو بے دخل کرکے اس کی جگہ پر قبضہ جمانا، خصوصاً سازش کے ذریعے۔.

splint کے لیے اردو الفاظ

splint

splɪnt

splint کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (جراحی) ٹوٹی ہوئی یا ہٹی ہوئی ہڈی کو اپنی جگہ پر بے حرکت رکھنے کے لیے اس پر باندھی گئی چپٹی کھپچی یا کوئی اور سخت شے
  • لکڑی کی ان پتلی (لچک دار) کھپچیوں میں سے کوئی ایک جس سے کرسی کی نشست، ٹوکری یا اسی قسم کی دوسری چیزیں بنی جاتی ہیں
  • (بیطاری طب) گھوڑے وغیرہ کی گھٹنے سے نیچے کی چھوٹی ہڈی کی بڑھوتری

splint के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (जर्राही) टूटी हुई या हटी हुई हड्डी को अपनी जगह पर बे हरकत रखने के लिए इस पर बांधी गई चपटी खपच्ची या कोई और सख़्त शैय
  • लक्कड़ी की इन पतली (लचकदार) खपच्चियों में से कोई एक जिस से कुर्सी की नशिस्त, टोकरी या उसी किस्म की दूसरी चीज़ें बनी जाती हैं
  • (बैतारी तिब्ब) घोड़े वग़ैरा की घुटने से नीचे की छोटी हड्डी की बढ़ोतरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (splint)

نام

ای-میل

تبصرہ

splint

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone