تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sparkle" کے متعقلہ نتائج

sparkle

(الف) شرارے چھوڑنا، چمکنا دمکنا (ب) جو دت طبع دکھانا، براقی کا مظاہرہ کرنا۔:

sparkler

چمکنے، تیزی، طرّاری ، جودت دکھانے والا شخص یا شے۔.

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

spackle

لیپ

sprinkle

بُرَکْنا

spiracle

بعض حشرات یا وھیل اور بعض مچھلیوں کا بیر ونی عضو تنفس یا نتھنا۔.

spherical angle

کروی زاویہ یا زاویۂ مستدیر جو کرے کے دو بڑے دائروں کے تقاطع سے پیدا ہوتا ہے۔.

spherical aberration

کروی ضلالت یا دُھند لا ہٹ؛ کروی آئینے کی سطح کے خطوط سے آنے والے نقش کا دُھندلانا۔.

spherical

کروی شکل کا؛ گنبد نما۔.

supercool

کیمیا: (کسی مائع کو) اس کے درجۂ انجماد سے نیچے تک ٹھنڈا کرنا، اس طرح کہ جمنے یا قلمانے نہ پائے۔.

speckle

جلد یا پرندے کے انڈے وغیرہ پر پڑی ہوئی کوئی بند کی ۔.

startle

چَونکانا

space

عَرْصَہ

searce

چھاننا

shackle

بَنْدَھن

sparkle کے لیے اردو الفاظ

sparkle

ˈspɑː.kəl

sparkle کے اردو معانی

اسم، فعل

  • شرارے چھوڑنا
  • چمکنا یا شراروں کی شکل میں نکلنا جیسے آگ یا روشنی سے
  • چھوٹے چھوٹے شرارے چھوڑنا جیسے کسی جلتی چیز سے
  • روشنی کی کرنیں پیدا کرنا یا کوندنا، ہیرے یا ستارے کی طرح
  • ضو فگن ہونا (اوس کے قطرے یا لہروں کی طرح جو سورج کی روشنی میں چمکتی ہیں)
  • خوب چمکنا
  • جگمگانا
  • چشمے وغیرہ کا چمک اور کوند کے ساتھ بہنا یا حرکت کرنا
  • آنکھوں کا روشنی سے چندھیا جانا
  • شراب وغیرہ کا چھوٹے چھوٹے روشن بلبلے چھوڑنا
  • ذہین یا نمود پسندی کی حد تک پست چالاک ہونا (گفتگو یا حاضر جوابی میں)
  • زندہ دلی سے کام لینا
  • شگفتہ مزاج ہونا
  • چمک سے ظاہر کرنا یا ہونا

sparkle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • शरारे छोड़ना
  • चमकना या शरारों की शक्ल में निकलना जैसे आग या रोशनी से
  • छोटे छोटे शरारे छोड़ना जैसे किसी जलती चीज़ से
  • रोशनी की किरणें पैदा करना या कुविन्दना, हीरे या सितारे की तरह
  • ज़ौ फ़िगन होना (ओस के क़तरे या लहरों की तरह जो सूरज की रोशनी में चमकती हैं
  • ख़ूब चमकना
  • जगमगाना
  • चश्मे वग़ैरा का चमक और कुविन्द के साथ बहना या हरकत करना
  • आँखों का रोशनी से चिन्ध्या जाना
  • शराब वग़ैरा का छोटे छोटे रोशन बुलबुले छोड़ना
  • ज़हीन या नमूद पसंदी की हद तक पस्त चालाक होना (गुफ़्तगु या हाज़िरजवाबी में
  • ज़िंदा दिल्ली से काम लेना
  • शगुफ़्ता मिज़ाज होना
  • चमक से ज़ाहिर करना या होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sparkle)

نام

ای-میل

تبصرہ

sparkle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone