تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"space" کے متعقلہ نتائج

space

عَرْصَہ

spake

کا ماضی۔.

spacey

وسیع، با گنجائش۔.

space shuttle

زمین اور خلائی مستقر کے درمیان رابطے کی خلائی گاڑی۔.

space bar

ٹائپ مشین یا کمپیوٹر کے کلید تختے کی لمبی کلید جسے وقفہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.

space rocket

خلا میں سفر کرنے والا یا خلائی جہاز کو روانہ کرنے کے لیے چھوڑا جانے والا راکٹ، خدنگا یا قذیفہ۔.

space flight

فضائے مکانی میں سفر۔.

space-time

مکان و زمان کے ادغام کا تصّور ، خصوصاً چہار ابعادی تسلسل کے طور پر ۔.

space invaders

تجارتی نام: کمپیوٹر پر کھیلا جانے والا کھیل جس میں حملہ آور مفروضہ بیرونی خلائی جہازوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔.

space probe

ر ک: اسم ۴۔.

space-saving

جگہ کے صرف میں باکفایت۔.

space age

خلائی دور جب کہ خلائی تحقیق ممکن ہوئی۔.

space walk

خلا باز کی خلائی جہاز سے باہر نکل کر کرنے والی کارروائی۔.

space capsule

چھوٹا خلائی جہاز ۔.

space station

خلائی کارروائیوں کے لیے چھوڑا جانے والا مصنوعی سیارہ۔.

space کے لیے اردو الفاظ

space

speɪs

space کے اردو معانی

  • مکان
  • جگہ n علاقہ n رقبہ
  • خلا
  • وہ غیر محدود یا غیر معین طور پر بڑا علاقہ یا وہ سہ ابعادی پہنائی جس میں یا جس کے کسی حصے میں تمام مادی اشیا موجود ہوں
  • کسی خاص حوالے سے اس کا کوئی حصہ یا حد
  • ریل، جہاز یا طیارے میں مخصوص کرائی گئی نشست یا کمرہ
  • کوئی سہ ابعادی وسعت یا کمرہ
  • کسی سطح زمین کی مخصوص پہنائی
  • مساوی فاصلہ یا مخصوص فاصلہ
  • وسعت یا ایک مخصوص وقت کی وسعت
  • وقت کا وقفہ یا توقف
  • (فضائیات) خلا
  • کرۂ ارض کی فضائی حدود سے باہر کا علاقہ
  • بیرونی خلا
  • (طباعت) لفظوں یا فقروں کو ایک دوسرے سے الگ الگ رکھنے کے لیے چھوڑی گئی جگہ
  • فصل
  • (موسیقی) موسیقی کی لائنوں کے بیج کے وقفے یا در جے
  • بین السطور
  • وقت یا جگہ جہاں اشتہاروں کی گنجائش موجود ہو

space के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मकान
  • जगह n इलाक़ा n रकबा
  • ख़ला
  • वो ग़ैर महिदूद या ग़ैर मुईन तौर पर बड़ा इलाक़ा या वो सहि अबआदी पहनाई जिस में या जिस के किसी हिस्से में तमाम माद्दी अश्या मौजूद हूँ
  • किसी ख़ास हवाले से इस का कोई हिस्सा या हद
  • रेल, जहाज़ या तय्यारे में मख़सूस कराई गई नशिस्त या कमरा
  • कोई सहि अबआदी वुसअत या कमरा
  • किसी सतह ज़मीन की मख़सूस पहनाई
  • मुसावी फ़ासिला या मख़सूस फ़ासिला
  • वुसअत या एक मख़सूस वक़्त की वुसअत
  • वक़्त का वक़फ़ा या तवक्कुफ़
  • (फ़ज़ाईआत) ख़ला
  • कुर्रा-ए-अर्ज़ की फ़िज़ाई हदूद से बाहर का इलाक़ा
  • बैरूनी ख़ला
  • (तबाअत) लफ़्ज़ों या फ़िक़्रों को एक दूसरे से अलग अलग रखने के लिए छोड़ी गई जगह
  • फ़सल
  • (मूसीक़ी) मूसीक़ी की लाईनों के बीज के वक़फ़े या दर्जे
  • बैन उलसतूर
  • वक़्त या जगह जहां इश्तिहारों की गुंजाइश मौजूद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (space)

نام

ای-میل

تبصرہ

space

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone