تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"solid" کے متعقلہ نتائج

solid

کَٹھور

solid solution

کوئی ٹھوس مادّہ جس میں کوئی دوسرا مادّہ ہموار طور پر ملا جلا ہو۔.

solid state

مادّے کی ٹھوس حالت میں ٹھہری ہوئی شکل ، قائم مادّہ۔.

solid colour

پوری سطح پر پھیلا ہوا ہموار رنگ جس میں کوئی خلا یا نقش نہ ہو ۔.

solid angle

وہ زاویہ جو مجسم اشکال سے بنے، زاویۂ مجسّمہ۔.

solid-drawn

ٹھوس دھاتی ما دّے سے ڈھالی یا نکالی ہوئی (نلکی وغیرہ).

solidi

کی جمع۔.

سُلَّھڑ

(کُشتی) ایک دانو کا نام .

شولِیدَہ

स्तब्ध, स्तंभित, हैरान, उद्विग्न, व्याकुल, परेशान।।

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

solidify

solidity

دَل

شِلْڈی

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

سِیلْڑَہ

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

سِلَنْدا

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

solid کے لیے اردو الفاظ

solid

ˈsɒl.ɪd

solid کے اردو معانی

  • ٹھوس
  • مجسم
  • مکسر
  • جامد
  • جو اندر سے پوری طرح بھرا ہو اور کھوکھلا نہ ہو
  • مقابلتاً باہم پیوستہ اور جس کے اجزا باہم چسپیدہ ہوں جیسے مادے کی وہ صورت جو نہ گیسی ہو اور نہ مائع
  • کسی اقلیدسی شکل یا جسم کی طرح جس میں طول، عرض اور دبازت پائی جائے
  • پائیدار
  • جو زود گسل نہ ہو
  • متحدہ
  • پختہ یا متفقہ، رائے یا پالیسی میں
  • مضبوط یا با جواز (دلیل وغیرہ)
  • ہم بسته
  • قابل اعتماد یا معقول
  • مالی لحاظ سے مستحکم اور مضبوط
  • غیر منقسم یا مسلسل
  • بالکل مکمل یا بلا مداخلت
  • سارے کا سارا یا صرف اس کا جوہر
  • لہجے یا تاؤ بھاؤ میں یکساں
  • حقیقی یا اصلی
  • بلا الحاقی نشان کے لکھا ہوا جیسے غیر منفصل لفظ
  • (طباعت) ذیلی عنوانات سے خالی تحریر
  • گنجان کتابت یا کمپوزنگ (کشادہ کے برعکس)

solid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ठोस
  • मुजस्सम
  • मिकसर
  • जामिद
  • जो अंदर से पूरी तरह भरा हो और खोखला ना हो
  • मुक़ाबलतन बाहम पैवस्ता और जिस के अजज़ा बाहम चस्पीदा हूँ जैसे माद्दे की वो सूरत जो ना गीसी हो और ना माए
  • किसी उक़लीदसी शक्ल या जिस्म की तरह जिस में तूल, अर्ज़ और दबाज़त पाई जाये
  • पायदार
  • जो ज़ूद ग़ुस्ल ना हो
  • मुत्तहदा
  • पुख़्ता या मुत्तफ़िक़ा, राय या पालिसी में
  • मज़बूत या बा जवाज़ (दलील वग़ैरा
  • हम बस्ते
  • काबिल-ए-एतिमाद या माक़ूल
  • माली लिहाज़ से मुस्तहकम और मज़बूत
  • ग़ैर मुनक़सिम या मुसलसल
  • बिलकुल मुकम्मल या बला मुदाख़िलत
  • सारे का सारा या सिर्फ़ इस का जौहर
  • लहजे या ताऊ भाव में यकसाँ
  • हक़ीक़ी या असली
  • बला उल-हाक़ी निशान के लिखा हुआ जैसे ग़ैर मुनफ़सिल लफ़्ज़
  • (तबाअत) ज़ेली उनवानात से ख़ाली तहरीर
  • ग़नजान किताबत या कम्पोज़िंग (कुशादा के बरअक्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (solid)

نام

ای-میل

تبصرہ

solid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone