تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"so" کے متعقلہ نتائج

سو

پس، تب، تو

so

سو رَہنا

نیند میں ہونا، خوابیدہ ہونا، قیلولہ کرنا

سو اُٹھنا

جاگ پڑنا، سوکر اٹھ جانا

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

سویا سو کھویا

رک : سویا سو چُوکا.

سویا سو چُوکا

one who sleeps loses

سوتا ہے سو کھوتا ہے

one who sleeps loses

سووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا

غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

سو اُٹھ کے مُنہ دیکھنا

صبح اٹھ کر پہلے پہل کسی کا منہ دیکھنا (سخی کا مبارک اور کنجوس کا منحوس خیال کیا جاتا ہے)

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

سوں

towards

سَو

ننانوے کے بعد کا عدد، دس کا دس گنا، صد

so کے لیے اردو الفاظ

so

səʊ

so کے اردو معانی

  • پس
  • یوں (غیر مخصوص لیکن معلوم درجے تک یا مقدار تک
  • اسی انداز میں
  • یوں ہی
  • اس طور سے
  • جس طرح سے پیش کیا گیا ہے
  • جیسا ذکر یا بیان ہوا
  • بہت زیادہ
  • خاصی حد تک
  • حد سے زیادہ یا بہت زیادہ
  • صورت حال یوں ہے
  • قطعی طور پر اور پورے وثوق کے ساتھ
  • کامل یقین کے ساتھ
  • اس طریقے سے
  • نتیجتاً
  • نظر بریں حالات
  • کوئی مقصد
  • مطلب لیے ہوئے
  • اس طریقے سے جو اس کا نتیجہ یا ثمر ہے
  • بلاشبہ
  • یقیناً
  • پہلے کہی گئی بات پر زور دیتے ہوئے یا تصدیق کرتے ہوئے
  • اس لیے

so के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पस
  • यूं (ग़ैर मख़सूस लेकिन मालूम दर्जे तक या मिक़दार तक
  • इसी अंदाज़ में
  • यूं ही
  • इस तौर से
  • जिस तरह से पेश किया गया है
  • जैसा ज़िक्र या बयान हुआ
  • बहुत ज़्यादा
  • ख़ासी हद तक
  • हद से ज़्यादा या बहुत ज़्यादा
  • सूरत-ए-हाल यूं है
  • क़तई तौर पर और पूरे वसूक़ के साथ
  • कामिल यक़ीन के साथ
  • इस तरीक़े से
  • नतीजतन
  • नज़र बरीं हालात
  • कोई मक़सद
  • मतलब लिए हुए
  • इस तरीक़े से जो इस का नतीजा या समर है
  • बिलाशुबा
  • यक़ीनन
  • पहले कही गई बात पर ज़ोर देते हुए या तसदीक़ करते हुए
  • इस लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (so)

نام

ای-میل

تبصرہ

so

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone