تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snicker" کے متعقلہ نتائج

snicker

منہ دبا کر ہنسنا

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکْڑئی

سکیڑ ، تن٘گی.

سَنکْڑا

سن کے ریشے سے تیار کردہ ایک کپڑا

سَنکارا

اِشارہ

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

سِنکُر

(طَب) گڑ ، کھلی اور جَو کے بھوسے وغیرہ پر مشتمل ایک جلاب.

سِینکُر

سینک کا پُھول ؛ اناج جَو وغیرہ کی بالی کے اُوپر والے مہین ریشے ؛ پودوں کے سخت ریشے .

snicker کے لیے اردو الفاظ

snicker

ˈsnɪk.ər

snicker کے اردو معانی

  • دبی دبی سی حقارت آمیز ہنسی ہنسنا
  • ہونٹوں میں ہنسنا
  • منھ دبا کر ہنسنا

snicker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दबी दबी सी हक़ारत आमेज़ हंसी हंसना
  • होंटों में हंसना
  • मुँह दबा कर हंसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snicker)

نام

ای-میل

تبصرہ

snicker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone