تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sling" کے متعقلہ نتائج

sling

((ما ضی و ماضیہ slung))

sling-bag

برط کند ھے پر لٹکا یا جا نے والا تھیلا۔.

sling-back

ایک بوٹ جس کے تسمے پنڈلیوں پر با ندھے جا تے ہیں۔.

slang

مُبْتَذِل

slangy

بے تکلفانہ یا مخصوص طبقے سے متعلق (بولی).

slinger

اچھا لنے والا، خصو صاً غلیل وغیرہ چلا نے والا۔.

slingshot

امریکا گو پھن، فلا خن۔.

سَلَنْگ

(بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

شالَنْگ

वह व्यक्ति जो किसी भागे हुए (मफ़र) व्यक्ति की जगह पकड़ा जाय।।

سنگ

سینگ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں

شِلَنگے

شلنگا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

شِلَنْگا

سلنگ، (سلائی) دور دور کا ٹانکا، لمبا ٹانکا

سِن٘گھ

ببر شیر

سِنگ

سینگی.

sling کے لیے اردو الفاظ

sling

slɪŋ

sling کے اردو معانی

اسم، فعل

  • گوپیا
  • فلاخن
  • گوپھن
  • پتھر یا غلے وغیرہ سے دور مار کرنے والا آلہ جو عموماً دو رسیوں اور ایک چمڑک پر مشتمل ہوتا ہے جس میں غلہ، رکھ کر اسے خوب گھمانے کے بعد ایک رسی کو چھوڑ دیتے ہیں جس سے غلہ نکل کر نشانے کی طرف چلا جاتا ہے
  • غلیل
  • کسی زخمی عضو کو باندھنے اور سنبھالے رکھنے والی پٹی
  • کاندھلی جس سے بندوق وغیرہ باندھ کر کندھے سے لٹکائی جاتی ہے
  • غلیلہ یا غلہ مارنے یا چلانے کا عمل
  • ایک اٹکل جس میں رسے، پٹی یا زنجیر کے ایک سرے پر حلقہ سا بنا ہوتا ہے جس میں کسی وزنی چیز کو رکھ کر اوپر یا نیچے لایا لے جایا جا سکتا ہے
  • جھولا
  • (جہاز رانی) ان رسوں یا زنجیروں میں سے کوئی ایک جو مستولی موٹے رسے کے وسطی حصے کو سہارا دیے ہوتی ہیں یا اس کا وہ حصہ جسے سہارا دیا جاتا ہے
  • یعنی وسطی حصہ (اس صورت میں یہ عموماً جمع کے طور پر آتا ہے)
  • ایک مشروب جو الکحل، پانی، لیموں اور مٹھاس پر مشتمل ہوتا ہے

sling के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • गोपया
  • फ़लाख़न
  • गोफन
  • पत्थर या गले वग़ैरा से दूर मार करने वाला आला जो उमूमन दो रस्सीयों और एक चमड़क पर मुश्तमिल होता है जिस में गला, रख कर उसे ख़ूब घुमाने के बाद एक रस्सी को छोड़ देते हैं जिस से गला निकल कर निशाने की तरफ़ चला जाता है
  • ग़लील
  • किसी ज़ख़मी उज़ू को बांधने और सँभाले रखने वाली पट्टी
  • कानधली जिस से बंदूक़ वग़ैरा बांध कर कंधे से लटकाई जाती है
  • ग़लीला या गल्ला मारने या चलाने का अमल
  • एक अटकल जिस में रस्से, पट्टी या ज़ंजीर के एक सिरे पर हलक़ा सा बना होता है जिस में किसी वज़नी चीज़ को रख कर ऊपर या नीचे लाया ले जाया जा सकता है
  • झूला
  • (जहाज़रानी) इन रसों या ज़ंजीरों में से कोई एक जो मुस्तूली मोटे रस्से के वसती हिस्से को सहारा दिए होती हैं या इस का वो हिस्सा जिसे सहारा दिया जाता है
  • यानी वसती हिस्सा (इस सूरत में ये उमूमन जमा के तौर पर आता है
  • एक मशरूब जो अलकहल, पानी, लेमूँ और मिठास पर मुश्तमिल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sling)

نام

ای-میل

تبصرہ

sling

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone