تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن٘گھ" کے متعقلہ نتائج

سِن٘گھ

ببر شیر

سَنگھ

۱. (ہندو) مجلس ، سبھا.

سِن٘گھ شیر

سِکھ مُرید کو سِن٘گھ شیر کہتے ہیں.

سِن٘گھ پَول

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

سِن٘گھ کیسَر

(ہندو) شیر کی ایال ؛ مولسری کا پھول.

سِن٘گھ پَور

محل کا بڑا داخلی دروازہ جس کے دونوں جانب شیر بنے ہوئے ہیں.

سِنگھ راس

(ہیئت) بارہ بُرجوں میں سے ایک بُرج ، آسمان کا پان٘چواں بُرج.

سَنگھ پَرائے دیس میں نِت ماریں نِت کھائیں

زبردست لوگ دُوسرے لوگ دُوسرے ملک میں جا کر لُوٹ مار کر کے کھاتے ہیں.

سِن٘گھاسَن

.

سَنگھی

دوست، ساتھی، ہمنشیں، سنگی

سَِن٘گََھم

اِتّصال، اِکٹھا ہونا، ملنا، سنگم

سُنْگْھنی

सूँघने की चीज़

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

سِنگْھنی

مادہ شیر، شیرنی ، سِن٘گھ کی مادہ .

سَنگھارْنا

(ہندو) مار ڈالنا، قتل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن٘گھ کے معانیدیکھیے

سِن٘گھ

singh•सिंह

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

سِن٘گھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ببر شیر
  • (ہیئت) بُرج اَسد ؛ سونے چاندی کے بنے ہوئے شیر جو زیبائش کے لئے لگائے جاتے ہیں.
  • سِکھوں اور راجپوتوں کے نام کا آخری حِصّہ.
  • رتھ کے بیلوں کے ماتھے پر لگانے کا چاندی یا سونے کا ایک زیور .

شعر

Urdu meaning of singh

  • Roman
  • Urdu

  • babbar sher
  • (haiyat) buraj asad ; sone chaandii ke bane hu.e sher jo zebaa.ish ke li.e lagaa.e jaate hai.n
  • sikho.n aur raajpuuto.n ke naam ka aaKhirii hissaa
  • rath ke bailo.n ke maathe par lagaane ka chaandii ya sone ka ek zevar

English meaning of singh

Noun, Masculine

  • Leo, lion, put at the end of compounds, especially names of Hindus and Sikhs
  • Singh, surname

सिंह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बब्बर शेर
  • बिल्ली की जाति का, पर उससे बहुत बड़ा एक प्रसिद्ध हिंसक जंतु जो अपने वर्ग में सबसे अधिक पराक्रमी, बलवान् और देखने में भव्य होता है। इसकी गरदन पर बड़े-बड़े बाल (केसर) होते हैं। शेर बबर। केसरी।
  • रथ के बैलों के माथे पर लगाने का चांदी या सोने का एक ज़ेवर
  • लोक-व्यवहार में, उक्त के आधार पर बल-वीर्य और श्रेष्ठता का सूचक शब्द। जैसे-पुरुष सिंह
  • सिखों और राजपूतों के नाम का आख़िरी हिस्सा
  • (हैयत) बुरज असद , सोने चांदी के बने हुए शेर जो ज़ेबाइश के लिए लगाए जाते हैं
  • एक बलवान और हिंसक जानवर; शेर; केशरी; मृगेंद्र
  • बारह राशियों में से पाँचवीं राशि
  • जैन तीर्थंकर महावीर स्वामी का चिह्न
  • वास्तुकला में उक्त प्रकार की आकृति, जैसे- सिंहद्वार
  • {ला-अ.} वीर और श्रेष्ठ पुरुष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن٘گھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن٘گھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone