تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slide" کے متعقلہ نتائج

slide

کِھسْکانا

slide-valve

کھسکواں صما مہ، سر کو اں صمامہ۔.

slide rule

ایک فٹا یا پیما نہ لوگار تمی حسابی عملکے لیے کھسکواں پٹّی کے ساتھ، کھسکو اں یا سر کواں پیمانہ۔.

slide fastener

امریکا زپ بند ۔.

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

سِیلْڑَہ

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

سالاری

سالار کا عہدہ، منصب، مقام یا کام

شِلْڈی

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

سِلَنْدا

(ماہی گیری) بہت چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی نیز مچھلیوں کے چھوٹے بچے جو پانی کے کنارے پر باہم مل کر تیرتے ہیں .

سَلْرِیا

(شہدوں کی اصطلاح) کم حقیقت.

شولِیدَہ

स्तब्ध, स्तंभित, हैरान, उद्विग्न, व्याकुल, परेशान।।

شِلْڑی

رک : شلڈی

سِلَنْدھا

رک : سلندا ، چھوٹی نسل کی انگشتیا مچھلی .

slide کے لیے اردو الفاظ

slide

slaɪd

slide کے اردو معانی

  • پھسلنا
  • ہموار یا پھسلنی جگہ پر پہلی دھکیل یا کوشش کے نتیجے میں چلتے جانا
  • لڑھکنا (بعد میں down یا off لگاتے ہیں)
  • پھسل جانا (پاؤں یا گاڑی وغیرہ کا)
  • پھسلتے ہوئے یا سبک رفتاری سے گزر جانا (جیسے زمین پر، پانی پر یا فضا میں)
  • یوں کھسک جانا کہ کسی کو پتا تک نہ لگے (بعد میں away, out, in لگاتے ہیں)
  • مرکز توجہ بنے بغیر چلے جانا یا اپنی راہ اختیار کرنا
  • بتدریج کسی مخصوص صورت حال میں چلے جانا یا اتر جانا
  • خصلت اختیار کرنا یا عادت بنا لینا
  • (بیس بال) اپنے آپ کو بیس (گھر) کی طرف زمین پر گرا دینا تاکہ آؤٹ ہونے کا خطرہ کم ہو جائے

slide के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फिसलना
  • हमवार या फिसलनी जगह पर पहली धकेल या कोशिश के नतीजे में चलते जाना
  • लुढ़कना (बाद में down या off लगाते हैं
  • फिसल जाना (पांव या गाड़ी वग़ैरा का
  • फिसलते हुए या सबक रफ़्तारी से गुज़र जाना (जैसे ज़मीन पर, पानी पर या फ़िज़ा में
  • यूं खिसक जाना कि किसी को पता तक ना लगे (बाद में away, out, in लगाते हैं
  • मर्कज़ तवज्जा बने बगै़र चले जाना या अपनी राह इख़तियार करना
  • बतदरीज किसी मख़सूस सूरत-ए-हाल में चले जाना या उतर जाना
  • ख़सलत इख़तियार करना या आदत बना लेना
  • (बीस बाल) अपने आप को बीस (घर) की तरफ़ ज़मीन पर गिरा देना ताकि आउट होने का ख़तरा कम हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slide)

نام

ای-میل

تبصرہ

slide

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone