تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"slash" کے متعقلہ نتائج

slash

کاٹ

شَلیش

ضلع

slash-and-burn

(ایک طر یق زراعت) جس میں جھاڑجھنکارکاٹ کر سو کھنے کے لیے چھوڑ دیے جا تـے ہیں اور بو ائی سے پہلے جلا دیے جا تے ہیں۔.

ثالِث

ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سویم

سِلیش

ذومعنین، مبہم، چیستان

سَلْس

دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں.

سَلَس

نرمی

سَلِس

ہڈّی کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈّی کی حرکت دوسری ہڈّی کے بغیر آسان ہو.

ثَلٰثَہ

رک : ثلاثہ .

ثُلاثَہ

تین تین والے، تین تین میں بٹے ہوئے کا ایک حصہ

سالَسا

مغربی طرز کے رقص کی ایک صنف

ثَلاثا

من٘گل کا دن ، روز سہ شنَبہ

ثُلاثی

تین سے منسوب ، تین (جزو) والا .

ثَلْثَہ

عیسائیوں کے عقیدہؑ تثلیث کے مطابق رسوم کی ادائیگی .

ثالِثی

صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت

slash کے لیے اردو الفاظ

slash

slæʃ

slash کے اردو معانی

  • کسی دھار والے آلے کی ضرب سے زخمی کرنا
  • کسی جگہ کو کاٹ ڈالنا
  • کاری زخم لگانا
  • کسی ملبوس میں شگاف ڈالنا تاکہ بالائی سطح کا کپڑا نظر آئے جو مختلف رنگ یا قسم کا ہوتا ہے
  • کوڑے برسانا
  • کوڑے کی طرح کسی شے کو تڑاق سے مارنا
  • سخت تنقید کا نشانہ بنانا
  • اسٹیج کے لیے کوئی ڈراما لکھتے ہوئے کسی متن یا مسودے کی نوک پلک درست کرتے ہوئے اسے کاٹنا چھانٹنا یا اس میں رد و بدل کرنا
  • کسی کو کاٹتے ہوئے گزر جانے والی ضرب رسید کرنا
  • لڑائی وغیرہ میں تیز دھار آلات کے ساتھ نبرد آزما ہونا
  • کسی شے کو کاٹتے ہوئے اس میں سے گزر جانا، جیسے لہروں میں سے

slash के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • किसी धार वाले आले की ज़रब से ज़ख़मी करना
  • किसी जगह को काट डालना
  • कारी ज़ख़म लगाना
  • किसी मलबूस में शिगाफ़ डालना ताकि बालाई सतह का कपड़ा नज़र आए जो मुख़्तलिफ़ रंग या किस्म का होता है
  • कूड़े बरसाना
  • कोड़े की तरह किसी शैय को तड़ाक से मारना
  • सख़्त तन्क़ीद का निशाना बनाना
  • स्टेज के लिए कोई ड्रामा लिखते हुए किसी मतन या मुसव्वदे की नोक पलक दरुस्त करते हुए उसे काटना छांटना या इस में रद्द-ओ-बदल करना
  • किसी को काटते हुए गुज़र जाने वाली ज़रब रसीद करना
  • लड़ाई वग़ैरा में तेज़ धार आलात के साथ नबरदआज़मा होना
  • किसी शैय को काटते हुए इस में से गुज़र जाना, जैसे लहरों में से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (slash)

نام

ای-میل

تبصرہ

slash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone