تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"single" کے متعقلہ نتائج
single کے لیے اردو الفاظ
single کے اردو معانی
- مفرد، مجرد
- تنہا، اکیلا
- غیر شادی شدہ یا ایسی صورت حال میں
- ایک جزو، عنصر یا رکن پر مشتمل
- نرالا، بے مثال
- واحد
- صرف ایک
- الگ
- منفرد
- ایک شخص کے لیے موزوں
- ایک کے مقابل ایک (ضرب و حرب میں
- مخلص
- دیانتدار یا لگن والا
- (نباتیات) پنکھڑیوں کے ایک ہی دستے والا پھول
- (برطانوی) بیئر وغیرہ جس کی نشہ آوری معتدل سی ہو
single के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुफ़रद, मुजर्रिद
- तन्हा, अकेला
- ग़ैर शादीशुदा या ऐसी सूरत-ए-हाल में
- एक जुज़ु, अंसर या रुकन पर मुश्तमिल
- निराला, बेमिसाल
- वाहिद
- सिर्फ़ एक
- अलग
- मुनफ़रद
- एक शख़्स के लिए मौज़ूं
- एक के मुक़ाबिल एक (ज़रब-ओ-हर्ब में
- मुख़लिस
- दयानतदार या लगन वाला
- (नबातीयात) पंखुड़ीयों के एक ही दस्ते वाला फूल
- (बर्तानवी) बेअर वग़ैरा जिस की नशा आवरी मोतदिल सी हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (single)
single
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔