تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shuffle" کے متعقلہ نتائج

shuffle

گَڈ مَڈْ کَرْنا

shuffler

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا

soufflé

ایک ہلکی اسفنجی ساخت کی میٹھی غذا جو انڈے کی زردی اور پھینٹی ہوئی سفیدی سے بنتی ہے ۔.

شُعْلَہ

آگ کی لپٹ، آنچ، لوکا، لو

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

شَفّاف

جس میں سے روشنی کی شعائیں گزر جائیں، وہ چیز جس سکے آر پار نظر آوے، مُنزّہ

شُلَہ

۱. ایک قسم کا کھانا جو چاولوں اور دال کو ( عموماً گوشت کے شوربے میں ) ہریسے کی طرح خوب گلا کر تیار کرتے ہیں.

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

شُعْلے

شعلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شَوْلَہ

उन्नीसवाँ नक्षत्र, मूल ।

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

سَپْلائی کَرنا

پہن٘چانا ، سامان وغیرہ ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا

سَپْلائی ہونا

سپلائی کرنا (رک) کا لازم ، مہیّا ہونا

souffle

طب: کوئی سر سراہٹ جو آلۂ سماعت میں جسم کے کسی حصّے کے اندر سے سنائی دے۔.

آشُفْتَہ حال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

shuffle کے لیے اردو الفاظ

shuffle

ˈʃʌf.əl

shuffle کے اردو معانی

  • زمین یا فرش پر پاؤں گھسیٹ کر چلنا
  • پاؤں کو پوری طرح اٹھائے بغیر رقص کرنا (تھرکنا)
  • ادھر ادھر حرکت کرنا
  • تاش کے پتے پھینٹنا تاکہ ان کی ترتیب بدل جائے
  • بلا ترتیب اکٹھا کر دینا
  • گڈمڈ کرنا
  • حیلہ سازی سے، چپکے سے یا بلا تردد کسی کو کہیں لے جانا
  • دھکیل دینا یا ڈال دینا (بعد میں عموماً in, into یا out لگاتے ہیں)

shuffle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़मीन या फ़र्श पर पांव घसीट कर चलना
  • पांव को पूरी तरह उठाए बगै़र रक़्स करना (थिरकना
  • उधर उधर हरकत करना
  • ताश के पत्ते फेंटना ताकि उन की तर्तीब बदल जाये
  • बला तर्तीब इकट्ठा कर देना
  • गड्डमड्ड करना
  • हीलासाज़ी से, चुपके से या बला तरद्दुद किसी को कहीं ले जाना
  • धकेल देना या डाल देना (बाद में उमूमन in, into या out लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shuffle)

نام

ای-میل

تبصرہ

shuffle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone