تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shepherd" کے متعقلہ نتائج

shepherd

گَڈَریا

shepherd's needle

ایک چھتر دار جنگلی جھاڑی جس میں سفید پھول لگتے ہیں اور کانٹے دار پھل، غلّے کے کھیتوں میں اکثر اُ گ آتی ہے Scandix pecten-veneris.

shepherd's pie

قیمے پر کچلے ہوئے آلوئوں کی تہ جما کر تیار کی جانے والی ڈش۔.

shepherd's purse

ایک صلیب نما چو پتیا درخت جس میں سفید پھول اور تکونی یا پان کی شکل کی پھلیاں لگتی ہیں Capsella bursa-pastoris.

shepherd's plaid

چھوٹے چھوٹے چار خانوں کا سیاہ و سفید ڈیزائن۔.

shepherd's crook

چرواہے کی چھڑ ۔.

سَفَرْدائی

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلہ وغیرہ بجاتے ہیں، سازندے، ڈوم، سپردائی

سَپَرْدائی

سپردا کی تانیث، طوائف کے ساتھ طبلہ، سارنگی یا اور کوئی ساز بجانے والی عورت

سِپارِندَہ

सौंपनेवाला, हस्तान्तरण करनेवाला।।

سَپَرْدا

سازندے، سنگیت دینے والے، ساتھ گانے والے، رقاصہ یا گانے والی لڑکی کے ساتھی جو طلبہ، سارنگی وغیرہ بجاتے ہیں

سِپَرْدَہ

طے کِیا ہوا، پائمال کِیا ہوا راستہ

سَفَرْدا

ناچنے والی کے ساتھی جو طبلے وغیرہ بجاتے ہیں، سازندے، ڈوم

صَفْدَر

(دشمن کے) لشکر کی صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے والا، نہایت بہادر، سورما

سُپُرد

تحویل، تفویض، حوالگی (تراکیب میں مستعمل)

سِپُرد

shepherd کے لیے اردو الفاظ

shepherd

ˈʃep.əd

shepherd کے اردو معانی

  • گڈریا
  • آجڑی
  • بھیڑوں کا رکھوالا
  • گلہ بان
  • کسی قبیلے کا روحانی پیشوا
  • کلیسا دار یا گرجے کا منتظم

shepherd के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गडरिया
  • आ जुड़ी
  • भेड़ों का रखवाला
  • गल्लाबान
  • किसी क़बीले का रुहानी पेशवा
  • किलीसादार या गिरजे का मुंतज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shepherd)

نام

ای-میل

تبصرہ

shepherd

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone