تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sheol" کے متعقلہ نتائج
sheol کے لیے اردو الفاظ
sheol کے اردو معانی
اسم
- یہودیوں کے عقیدے میں مرنے والوں کا زیرزمین ٹھکانا۔ [ عبر].
sheol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यहूदीयों के अक़ीदे में मरने वालों का ज़ेर-ए-ज़मीन ठिकाना। [ अब्र]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَلَ
۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی
shall
:shall اور will کی بابت خاصی الجھن پائی جا تی ہے۔ فصیح معیاری انگریزی کا اصول ہے کہ مستقبل کی با بت shall متکلم( I یا we ) کے لیے بولا جائے گا اور will حاضرو غائب کے لیے (یعنیyou, he, she, it, they ) م:I shall be late میں دیر سے آئوں گا؛She will not be there وہ وہاں نہیں ہو گی ۔ غیر رسمی گفتگومیں I will اور we will اکثر مستقبل کے لیے بولے جاتے ہیں۔ م: we will try to help ہم مدد کی کوشش کر ینگے،مگر بعض کو اس میں کلام ہے۔ اس کے بر عکس shall پُر تپاک گفتگو میں مقابل سے سوال کرتے وقت بولا جاتا ہے( دیکھیے معنی ۴ ) اور یہ سب کو قبول ہے، مضبوط ارادہ ظاہر کرنے کے لیے ،متکلم کے لیےwill اور حکم کے طور پر حاضر یا غائب کے لیے shall ۔ م :I will not tolerate this میں یہ گوارا نہیں کروں گا؛you shall go to school تم کو اسکول جانا ہو گا؛ Competitors shall arrive by 8 a.m. مقابلہ کرنے والے ۸ بجے تک آجائنیگے۔مگر عام طور پر shall بھی متکلم پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے (م:I shall have a new car مجھے ایک نئی گاڑی لینی ہے) اور will مخاطب کے لیے( م:you will go to bed early تم جلد سونے کے لیے لیٹو گے) یہ استعمال اب عام طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔.
شُول
دسا سول (رک) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .
ساہُل
ہنسال، مدوّر لوہے کا ٹُکرا، جس میں ڈوری بان٘دہ کر معمار دیوار کی کجی یا زمین کی ہمواری معلوم کرتے ہیں
شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد
كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔
شُعْلَہ زَباں
جس کے کلام یا تقریر میں جوش و خروش بھرا ہو، اشتعال پیدا کرنے والا، آتش بیان، پرجوش تقریر کرنے والا، تیز زبان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sheol)
sheol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔