تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shall" کے متعقلہ نتائج
shall کے لیے اردو الفاظ
shall کے اردو معانی
- مستقبل یا فردا کا حوالہ پیدا کرنے والا معاونِ فعل جو ضمیر متکلم کے ساتھ کیفیت وقوع و ظہور عام کو ظاہر کرتا ہے
- ضمیر حاضر اور غائب میں اس کے اندر ایک زور، ایک ارادہ پیدا ہو جاتا ہے
- وعدے یا پاس عہد کے لیے بھی لاتے ہیں
- ذمہ داری یا حکم کے لیے
- غیر مفر یا ناگزیری کے لیے
- اشارہ طلبی لیکن صرف استفہامی حالت میں
shall के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुस्तक़बिल या फ़र्दा का हवाला पैदा करने वाला माइन-ए-फे़अल जो ज़मीर मुतकल्लिम के साथ कैफ़ीयत वक़ूअ-ओ-ज़हूर आम को ज़ाहिर करता है
- ज़मीर हाज़िर और ग़ायब में इस के अंदर एक ज़ोर, एक इरादा पैदा हो जाता है
- वाअदे या पास अह्द के लिए भी लाते हैं
- ज़िम्मेदारी या हुक्म के लिए
- ग़ैर मुफ़िर या नागुज़ीरी के लिए
- इशारा तलबी लेकिन सिर्फ़ इस्तिफ़हामी हालत में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shall)
shall
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔