تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shear" کے متعقلہ نتائج

shear

کاٹْنا

شِعار

نشان، پہچان

شَر

بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شر

شَعْر

بال، مُو

شار

شہر، بستی، مدینہ

شِرْع

وہ رسی جس سے بادبان مستول میں باندھا جاتا ہے .

شَرْحْ

تشریح، توضیح

shirr

سکیڑ کرٹانکی ہوئی چنٹوں کی دو یا دو سے زیادہ متوازی قطاریں ڈال کر تیار کی ہوئی جھالر جیسی کہ زنانہ قمیص وغیرہ کے سینے پر ۔.

sherry

ایک قسم کی تیز شراب ابتدأً ہسپانوی۔.

شِعار بَنانا

شعار کرنا ، وطیرہ بنانا ، دستور بنانا ، عادت بنانا .

شِعارِ زِیسْت

طریقِ زندگی ، دستور زندگی

شِعارِ مَذْہَبی

طریقَہ ؛ دستور مذہبی ؛ سنّت .

shear کے لیے اردو الفاظ

shear

ʃɪər

shear کے اردو معانی

  • مونڈنا
  • کسی تیز دھار شے سے کاٹنا یا الگ کرنا
  • اون، پشم یا بال کترنا جیسے بھیڑوں کے
  • کاٹ کر دوسرے کو اس سے محروم کر دینا (بعد میں of لگاتے ہیں)
  • (اسکاچ) درانتی وغیرہ سے گھاس یا فصل کاٹنا
  • کاٹتے ہوئے راستہ بناتے جانا یا گزر جانا
  • قینچی چلانا

shear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मूंडना
  • किसी तेज़ धार शैय से काटना या अलग करना
  • ऊन, पश्म या बाल कुतरना जैसे भेड़ों के
  • काट कर दूसरे को इस से महरूम कर देना (बाद में of लगाते हैं
  • (स्काच) दरांती वग़ैरा से घास या फ़सल काटना
  • काटते हुए रास्ता बनाते जाना या गुज़र जाना
  • क़ैंची चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shear)

نام

ای-میل

تبصرہ

shear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone