تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shadow" کے متعقلہ نتائج

shadow

پَرْچھاواں

shadowy

مُبْہم

shadow theatre

پتلیوں کی پر چھائیوں کا تما شا جو ایک نیم شفاف پر دے کے پیچھے سے دکھایا جا تا ہے۔.

shadow-boxing

مشق کے لیے فرضی حریف سے مکّے بازی کا مقابلہ ۔.

shadowgraph

ایکسرے کے ذریعے کھینچی جانے والی تصویر RADIOGRAM معنی ۲۔.

shadowless

بے سایہ

rain shadow

پہاڑوں وغیرہ کے سبب بارش سے محفوظ یا محروم علاقہ۔.

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

سَراوا

کوئی اُتھلا پیالہ یا رکابی جو ڈھکنے کی جگہ استعمال ہو مٹی کا ڈھکنا

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

سادْھوی

سادُھو کی تانیث

شُرْوَہ

رک : شروا .

ثُنْدُوَہ

مرد کے پستان کا گوشت .

سِرْوا

بنیا، بقال .

سِندَھوی

(موسیقی) سندھو راگ کی راگنی.

shadow کے لیے اردو الفاظ

shadow

ˈʃæd.əʊ

shadow کے اردو معانی

  • پرچھائیں
  • ظل
  • سایہ
  • روشنی کے انقطاع سے زمین پر پڑنے والا یک رخی خاکہ
  • وہ جگہ جہاں روشنی کے راستے میں رکاوٹ حائل ہو
  • نیم تاریکی
  • دھندلاہٹ
  • پناہ
  • اوٹ، بچاؤ یا محافظت جو کسی چیز سے کی گئی ہو
  • خفیف سا اشارہ، کھوج یا پہلو
  • تصویر کا تاریک رُخ
  • کوئی شے جو بے حقیقت ہو لیکن بظاہر حقیقی لگے
  • بھوت
  • غول
  • نامکمل اور دھندلی سی کسی کی جھلک یا نمود
  • سدا ساتھ رہنے والا یا ساتھ دینے والا یا ہمزاد
  • پسماندہ آثار
  • ناخوشگواری کا دور
  • خطرناک وعده یا دھمکی
  • سر پر منڈلانے والا بھوت
  • (جمع) دھندلکا

shadow के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • परछाईऐं
  • ज़ुल
  • साया
  • रोशनी के इन्क़िता से ज़मीन पर पड़ने वाला यकरुख़ी ख़ाका
  • वो जगह जहां रोशनी के रास्ते में रुकावट हाइल हो
  • नियम तारीकी
  • धुंदलाहट
  • पनाह
  • ओट, बचाओ या मुहाफ़िज़त जो किसी चीज़ से की गई हो
  • ख़फ़ीफ़ सा इशारा, खोज या पहलू
  • तस्वीर का तारीक रुख़
  • कोई शैय जो बेहक़ीक़त हो लेकिन बज़ाहिर हक़ीक़ी लगे
  • भूत
  • गोल
  • नामुकम्मल और धुँदली सी किसी की झलक या नमूद
  • सदा साथ रहने वाला या साथ देने वाला या हमज़ाद
  • पसमांदा आसार
  • नाख़ुशगवारी का दौर
  • ख़तरनाक वाद्य या धमकी
  • सर पर मंडलाने वाला भूत
  • (जमा) धुंदलका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shadow)

نام

ای-میل

تبصرہ

shadow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone