تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sentence" کے متعقلہ نتائج

sentence

جُمْلَہ

sentience

آگاہی

simple sentence

مفرد جملہ جس کا صرف ایک فاعل اور ایک فعل یا ایک اسم اور ایک خبر یا مسند ہو۔.

suspended sentence

عدالتی فیصلہ جس پر حکم کا نفاذ ایک معیّنہ مدّت میں اچھے چال چلن کی شرط پر روک دیا جائے ۔.

loose sentence

compound sentence

جُملٰہ عاطفہ

complex sentence

جُملَہ مُلتَف

santonica

ناگدون یا افسنتین، ایک جھاڑی جس سے سینٹونین (santonin) حاصل ہوتی ہے Artemisia cina ۔.

sequence

سِلْسِلَہ

sub-sequence

کسی سلسلے کی کسی کڑی کے بعد کی کڑی یا واقعہ وغیرہ۔.

senesce

بڑھیانا، بوڑھا ہونا۔.

sesterce

قدیم رومی سکّے دینار کا ایک چوتھائی۔.

sequence of tenses

قواعد: ذیلی فعل کے زمانے کا اصلی فعل کے تابع ہونا:

sentence کے لیے اردو الفاظ

sentence

ˈsen.təns

sentence کے اردو معانی

  • فقرہ
  • جمله
  • کلام تام
  • مربوط الفاظ کا مجموعہ جس میں مبتدا اور فعل ہو، خواہ وہ ظاہری ہو یا اشاراتی، الفاظ کا مفہوم معین ہو یا غیر معین، جس میں ایک مکمل خیال یا جذبے کا اظہار ہو، خواہ وہ اپنی ترکیبی نوعیت سے بیانیہ، فجائیہ، استفہامیہ یا امر کے صیغے میں ہو
  • (قانون) عدالتی فیصلہ جو مدعی اور مدعا علیہ کے بیانات اور طرفینی جرحوں کی سماعت کے بعد سنایا جاتا ہے
  • یوں سنائی گئی سزا

sentence के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़िक़रा
  • जुमले
  • कलाम ताम
  • मरबूत अलफ़ाज़ का मजमूआ जिस में मुबतदा और फे़अल हो, ख़ाह वो ज़ाहिरी हो या इशाराती, अलफ़ाज़ का मफ़हूम मुईन हो या ग़ैर मुईन, जिस में एक मुकम्मल ख़्याल या जज़बे का इज़हार हो, ख़ाह वो अपनी तर केबी नौईयत से ब्यानिया, फ़जाईया, इस्तिफ़हामीया या अमर के सीगे में हो
  • (क़ानून) अदालती फ़ैसला जो मुद्दई और मुद्दआलैह के बयानात और तर फ़ेनी जरहों की समाअत के बाद सुनाया जाता है
  • यूं सुनाई गई सज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sentence)

نام

ای-میل

تبصرہ

sentence

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone