تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sentence" کے متعقلہ نتائج
sentence کے لیے اردو الفاظ
sentence کے اردو معانی
- فقرہ
- جمله
- کلام تام
- مربوط الفاظ کا مجموعہ جس میں مبتدا اور فعل ہو، خواہ وہ ظاہری ہو یا اشاراتی، الفاظ کا مفہوم معین ہو یا غیر معین، جس میں ایک مکمل خیال یا جذبے کا اظہار ہو، خواہ وہ اپنی ترکیبی نوعیت سے بیانیہ، فجائیہ، استفہامیہ یا امر کے صیغے میں ہو
- (قانون) عدالتی فیصلہ جو مدعی اور مدعا علیہ کے بیانات اور طرفینی جرحوں کی سماعت کے بعد سنایا جاتا ہے
- یوں سنائی گئی سزا
sentence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़िक़रा
- जुमले
- कलाम ताम
- मरबूत अलफ़ाज़ का मजमूआ जिस में मुबतदा और फे़अल हो, ख़ाह वो ज़ाहिरी हो या इशाराती, अलफ़ाज़ का मफ़हूम मुईन हो या ग़ैर मुईन, जिस में एक मुकम्मल ख़्याल या जज़बे का इज़हार हो, ख़ाह वो अपनी तर केबी नौईयत से ब्यानिया, फ़जाईया, इस्तिफ़हामीया या अमर के सीगे में हो
- (क़ानून) अदालती फ़ैसला जो मुद्दई और मुद्दआलैह के बयानात और तर फ़ेनी जरहों की समाअत के बाद सुनाया जाता है
- यूं सुनाई गई सज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sentence)
sentence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔