تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"send" کے متعقلہ نتائج

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

send

بھیجْنا

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سینڈھ

صرافہ کے کام میں آنے والا ایک قسم کا معدنی مواد

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

سِندھ

غیر منقسم ہندوستان کے مغربی سرحد پر (موجودہ پاکستان کے مغربی سرحد) پر واقع ایک ریاست، پاکستان کی ایک ندی

سَنْدھ

پریشان، حواس باختہ

sand

بالو

sandy

کِرْکِرا

shandy

لیمو نیڈ یا ادرک کی بئیر کے ساتھ ملائی ہوئی بئیر یا جوکی شراب۔.

shindy

بول چال: جھگڑا، جھڑپ ؛ فساد، ہنگامہ:

سیند لَگْنا

رک : سین٘د پڑنا

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیند پَڑنا

چوری کے لیے دِیوار میں سُوراخ کیا جانا ، نقب زنی ہونا ، نقب کے ذریعے مال چوری ہو جانا.

سیند مارنا

رک : سین٘د دینا / لگانا.

send کے لیے اردو الفاظ

send

send

send کے اردو معانی

  • کسی شخص کو بھیجنا
  • جانے کے قابل بنانا
  • پہنچانا
  • بھیجوانا
  • جانے کے لیے رہنمائی کرنا، حکم دینا یا مجبور کرنا
  • ٹھیلنا، ریلنا، پھینکنا یا ضربانا جیسے مکا یا اسی طرح کی کوئی شے
  • کسی کو کسی کیفیت سے دو چار کر دینا
  • خارج کرنا یا پھیلانا جیسے روشنی، خوشبو یا آواز کو (بعد میں عموماً forth یا out لگاتے ہیں)
  • (عوامی) ایک لہر سی دوڑا دینا
  • باغ باغ کر دینا
  • خوش کرنا

send के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • किसी शख़्स को भेजना
  • जाने के काबिल बनाना
  • पहुंचाना
  • भेजवाना
  • जाने के लिए रहनुमाई करना, हुक्म देना या मजबूर करना
  • ठेलना, रेलना, फेंकना या ज़रबाना जैसे मक्का या इसी तरह की कोई शैय
  • किसी को किसी कैफ़ीयत से दो चार कर देना
  • ख़ारिज करना या फैलाना जैसे रोशनी, ख़ुशबू या आवाज़ को (बाद में उमूमन forth या out लगाते हैं
  • (अवामी) एक लहर सी दौड़ा देना
  • बाग़ बाग़ कर देना
  • ख़ुश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (send)

نام

ای-میل

تبصرہ

send

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone