تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیند" کے متعقلہ نتائج

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سیند لَگْنا

رک : سین٘د پڑنا

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیند پَڑنا

چوری کے لیے دِیوار میں سُوراخ کیا جانا ، نقب زنی ہونا ، نقب کے ذریعے مال چوری ہو جانا.

سیند مارنا

رک : سین٘د دینا / لگانا.

سیند لَگانا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سیندَہ

رک : سین٘دا .

سیندا

ایک قِسم کا نمک جو کان سےنِکلتا ہے ، پہاڑی نمک ، لاہوری نمک.

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سیندھی

جنگلی کھجور کا درخت یہ درخت تاڑ سے چھوٹا مگر اس سے مِلتا جُلتا ہوتا ہے ، اسکی ڈالیاں پتلی لمبی اور ٹیٹرھی اور زمین کی طرف جُھکی ہوئی ہوتی ہیں ، اس کے پھل کا مزہ ، چھلکا رن٘گ شکل اور گھٹلی دیسی کھجور کی طرح ہوتی ہے .

سیندھا

رک : سیند ایک قسم کی کچری ، سین٘دھ .

سِیندی خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی دوکان .

سینْدھ دینا

نقیب لگانا ، نقب لگا کر چوری کرنا .

سیندھ بَن

سیندھی کے درختوں کا جنگل

اردو، انگلش اور ہندی میں سیند کے معانیدیکھیے

سیند

se.nd•सेंद

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سیند کے اردو معانی

  • ایک قِسم کی کچری یا ککڑی
  • وہ کٹاؤ جو چوری کر نے کے لیے دیوار میں ڈالا جائے ، نقب.

Urdu meaning of se.nd

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii kachrii ya kak.Dii
  • vo kaTaa.uu jo chorii karne ke li.e diivaar me.n Daala jaaye, naqab

سیند کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیند)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone