تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seal" کے متعقلہ نتائج
seal کے لیے اردو الفاظ
seal کے اردو معانی
- خَاتَم
- مُہْر
- سَبْط
seal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ातम
- मोह्र
- सब्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
seals of office
(بر طانیہ میں) سرکاری عہدے کی مہریں (رک: اسم ۳) جیسی کہ لارڈ چا نسلر یا کسی سکر یٹری آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے۔.
sea lord
(برطانیہ میں) دو اونچے بحری افسروں میں سے کوئی جوFirst Sea Lord, Second Sea Lord کہلاتے ہیں، پہلے Admiralty Boardکے رکن ہوتے تھے (اب وزارت دفاع سے متعلق).
sea level
سطح سمندر ، سطح کی عمومی اوسط سطح جس کے حوالے سے پہاڑی چوٹیوں وغیرہ کی بلندی متعیّن کی جاتی ہے۔.
sea lion
بحر الکاہل کا کوئی بڑا ، کانوں والا دریائی بچھڑا جو جنس Zalophus یا Otaria سے تعلق رکھتا ہے۔.
sea lily
سو سنِ بحری، ایک بے ڈنٹھل کے پتّوں والا، خار پوست پودا Crinoidea درجے سے تعلق رکھنے والا، جس کے لمبے لمبے جوڑ دار ڈنڈیاں ہوتی ہیں، اور پروں جیسے بازو جن سے خوراک بٹورتا ہے۔.
sleeve-nut
سیدھی اور ا لٹی کٹی ہو ئی چو ڑیوں والا لنبوترا پیچ جو نلکیوں یا ڈنڈوں کو با ہم ملا تا ہے۔.
slow-worm
ایک چھوٹی یورپی بے پیروں کی چھپکلی جوبچے دیتی ہے ؛ اسے اندھا کیڑا BLINDWORM بھی کہتے ہیں Anguis fragilis.
slipped disc
فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ، کھسکی ظہری قرص۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (seal)
seal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔