تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saint" کے متعقلہ نتائج

saint

پِیرِ مُغاں

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

سَنٹھ

شرارتی ، شریر ، چالاک ؛ عیّار ، فریبی ؛ کنجوس .

سَنتھ

(موسیقی) میگھ راگ سے متعلق ایک ذیلی راگ.

shinty

برط ہاکی جیسا ایک کھیل جس میں گول کی بلّیاں اونچی ہوتی ہیں ۔.

sent

مَبْعُوث

shan't

تلخیص: shall not.

shanty

جھگّی، کٹیا، جھو نپڑی۔.

سینت سینت

سین٘ت میں کی تکرار، بغیر کچھ کیے یا دیے، مفت میں، ناحق

Saint Elmo's Fire

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

سَینتِیسْواں

وہ جو بہ لحاظ ترتیب جھتیس کے بعد آئے

سَینتِیسْوِیں

بلحاظِ ترتیب چھتیس کے بعد کی، سینتیس سے منسوب یا متعلق

سَینتالِیسواں

بہ لحاظ ترتیب چھیالیس کے بعد کا (عدد)

سَینتالِیسْوِیں

جو بلحاظ ترتیب چھیالیس کے بعد آئے.

saint کے لیے اردو الفاظ

saint

seɪnt

saint کے اردو معانی

  • بزرگ
  • ولی
  • سنت
  • درویش، خدا رسیده
  • رشی
  • منی
  • صوفی
  • غیر معمولی برگزیدگی کی حامل شخصیت جس کا انتقال ہو چکا ہو اور بعض عیسائی کلیساؤں میں تسلیم کیا جاتا ہو کہ اسے جنت میں اعلیٰ مقام حاصل ہے
  • فرشتہ
  • بعض مذاہب کے اراکین کا خود ساختہ نام
  • (عہدۂ نامۂ جدید) حضرت عیسیٰ کا کوئی پیروکار
  • کوئی غیر معمولی طور پر صابر، فیاض اور بے لوث شخص
  • کسی تحریک کا پیشرو، مؤسس یا مربی

saint के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बुज़ुर्ग
  • वली
  • संत
  • दरवेश, ख़ुदा रसीदे
  • ऋषि
  • मनी
  • सूफ़ी
  • ग़ैरमामूली बर्गुज़ीदगी की हामिल शख़्सियत जिस का इंतिक़ाल हो चुका हो और बाअज़ ईसाई कलीसाओं में तस्लीम किया जाता हो कि उसे जन्नत में आला मुक़ाम हासिल है
  • फ़रिश्ता
  • बाअज़ मज़ाहिब के अराकीन का ख़ुद साख़ता नाम
  • (उहदा-ए-नामा-ए-जदीद) हज़रत ईसा का कोई पैरोकार
  • कोई ग़ैरमामूली तौर पर साबिर, फ़य्याज़ और बेलौस शख़्स
  • किसी तहरीक का पेशरू, मिसिस या मुरब्बी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saint)

نام

ای-میل

تبصرہ

saint

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone