تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sain" کے متعقلہ نتائج
sain کے لیے اردو الفاظ
sain کے اردو معانی
فعل
- سائن بَنانا
- بُرے اثرات سے حِفاظَت کے لِيے صَليب کا نِشان بَنانا
- بَرکَت کی دُعا دينا
sain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- साइन बनाना
- बुरे असरात से हिफ़ाज़त के लियए सलीब का निशान बनाना
- बरकत की दुआ देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَینا
(پہلوانی) لڑائی کے وقت پہلوان کا اپنے حریف کو گِرانے کے لیے اس کی ٹان٘گوں مین ٹان٘گ ڈال دینے یا ٹان٘گ کی آڑ لگا کر دھکّا دینے کا دانو ، اڑنگا.
sainfoin
ایک پھلی دار پودا جس میں گلابی پھول لگتے ہیں ، چارے کے طور پر ا گایا جاتا ہے Onobrychis viciifolia۔.
صِنّ
ایک چھوٹی سی روئیدگی ہے اسکے پتے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور ساق اس کی ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے.
سَنا
جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sain)
sain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔