تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"routine" کے متعقلہ نتائج

routine

عادَت

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

راتْنا

سخت جوش آنا

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

رُوٹْھنا

ناراض ہونا، خفا ہونا، آزردہ ہونا

دھوتْنا

किसी के साथ धूर्तता करना

راحَتاں

راحتیں، آسائشیں

ڈانٹنا

خفا، تنبیہ کرنا، آگاہ کرنا

دانتوں

دان٘ت کی جمع یا خرفہ شکل، تراکیب میں مُستعمل

دانتْنا

دان٘ت والا ہونا، جوان ہونا، کسی ہتھیار کی دھار کا اس طرح خراب ہونا کہ وہ کہیں ابھر آوے اور کہیں دب جائے.

ڈاٹْنا

(دہلی) زیب تن کرنا، پہننا

ڈاتْنا

ڈالْنا.

داٹْنا

پکڑْنا ؛ بھرپور ہونا ، اکٹھا ہونا .

routine کے لیے اردو الفاظ

routine

ruːˈtiːn

routine کے اردو معانی

  • معمول
  • بندھا ہوا کام
  • ڈھرا
  • روزمرہ کام
  • مقررہ نظام الاوقات یا دستور العمل جو روزانہ یا بکثرت زیر عمل آئے، جیسے کاروبار میں
  • وہ فرائض یا کام جو با قاعدہ طور پر یا با قاعدہ وقفوں پر سر انجام دیے جاتے ہوں
  • عادت کے بل پر اختیار کیا گیا کوئی عمل
  • ایک غیر متبدل یا مکرر تقریر یا ضابطہ
  • کسی بھی کارکن کا تمام با قاعدہ عمل یا اس عمل کا ایک حصہ
  • (کمپیوٹرٹیکنالوجی) برقیاتی کمپیوٹر کو کسی مجوزہ کام پر آمادہ کرنے کے لیے دیا جانے والا باضابطہ ہدایات کا مجموعہ

routine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मामूल
  • बंधा हुआ काम
  • ढर्रा
  • रोज़मर्रा काम
  • मुक़र्ररा निज़ाम अलावक़ात या दस्तूर उल-अमल जो रोज़ाना या बकसरत ज़ेर अमल आए, जैसे कारोबार में
  • वो फ़राइज़ या काम जो बाक़ायदा तौर पर या बाक़ायदा वक़्फ़ों पर सरअंजाम दिए जाते हूँ
  • आदत के बिल पर इख़तियार किया गया कोई अमल
  • एक ग़ैर मुतबद्दल या मुकर्रर तक़रीर या ज़ाबता
  • किसी भी कारकुन का तमाम बाक़ायदा अमल या इस अमल का एक हिस्सा
  • (कम्पयूटर टैक्नोलोजी) बरक़ियाती कम्पयूटर को किसी मुजव्वज़ा काम पर आमादा करने के लिए दिया जाने वाला बाज़ाबता हिदायात का मजमूआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (routine)

نام

ای-میل

تبصرہ

routine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone