تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"route" کے متعقلہ نتائج
route کے لیے اردو الفاظ
route کے اردو معانی
- راح
route के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
رَائِتا
ایک قسم کی خوراک جو بینگن، کدو وغیرہ کو گرم راکھ میں جھلس کر یا ابال کر دہی میں ڈال کر بناتے ہیں، ابلا ہوا کدو، ککڑی، بیگن وغیرہ دہی میں ملا کر تیار کیا ہوا سالن، نیز بورانی جس میں رائی بڑی ہو
دُتو
وہ دہرا رُوئی دار کپڑا جو بچّوں کے سِینے کی حِفاظت کے واسطے بہ طور صدری کے اسِتعمال کیا جاتا ہے ، دہری تہ کا کپڑا
rata
جنس Metrosideros کا کوئی اونچا بڑا درخت خصوصاً نیوز ی لینڈ کا M. robusta جس میں قرمزی پھول لگتے ہیں اور لکڑی سخت سرخ رنگ کی ہوتی ہے ۔.
data
وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (route)
route
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔