تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"roc" کے متعقلہ نتائج

roc

رُخ

rock

پَتَّھر

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

rock-solid

بہت مضبوط ؛بھاری ،ٹھوس۔.

rock and roll

عوام پسند رقص، موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ،سا دہ دُھنیں طبلے یا ڈرم کی تیز تھاپ کے ساتھ۔-.

rock pool

پہا ڑی جوہڑ یا چھوٹی جھیل۔.

rock cake

برط خصوصاً ایک چھوٹا کشمشی کیک جس کی سطح سخت اور کھردری ہوتی ہے۔.

rock salmon

برط مچھلی کا تجارتی نام جس کا اطلاق گربہ ما ہی، سگ ماہی کی طرح کی مختلف اقسام پر ہوتا ہے ۔.

rock pipit

چنڈول یا لوے کی ایک قسم جو پتھر یلے سا حلو ں پر پا ئی جاتی ہے Anthus spinoletta۔.

rock rose

جنس Cistus, Helianthemum وغیرہ کا پودا جس میں گلا ب جیسے پھول کھلتے ہیں ،گلا ب کوہی۔.

rock plant

چٹا نوں میں اگنے والا کوئی پودا۔.

rock-dove

جنگلی قمری جو چٹانوں میں بسیرا کرتی ہے اور جس سے کبو تر وں کی نسل نکلی۔.

rock-bed

چٹان کی تہ یا چٹانی تہ۔.

rock rabbit

خر گو ش کی کئی قسموں میں سے ایک ،چٹا نی خر گوشک۔.

rock-climbing

رسّوں کے سہارے ،سیدھی الف چٹانوں پر چڑھنے کا تفر یحی مشغلہ۔.

roc کے لیے اردو الفاظ

roc

roc کے اردو معانی

  • عربی رخ
  • عرب دیو مالا میں مذکور ایک داستانی بڑا پرندہ جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ قدیم متحجر اُڑن ہاتھی (Acpyomis maximus) ہو گا جس کے آثار مڈغاسکر سے ملے ہیں

roc के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अरबी रुख़
  • अरब देव माला में मज़कूर एक दास्तानी बड़ा परिंदा जिस के बारे में ख़्याल है कि वो क़दीम मुतहज्जिर उड़न हाथी (Acpyomis maximus) होगा जिस के आसार मिडग़ासकर से मिले हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (roc)

نام

ای-میل

تبصرہ

roc

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone