تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"return" کے متعقلہ نتائج

return

لَوٹْنا

return crease

کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.

return to

رُجُوع

returnee

لوٹنے والا شخص خصوصاً کام پر سے۔.

returned

واپَس

رِتورا

ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .

returning officer

کسی انتخابی حلقے کا افسر جو نتیجے کا اعلان کر تا ہے۔.

returning

واپَس

returnless

لاحاصل

رَتُون

۱. پیڑھی کی ایکھ یا گنَا جو ایک بار کاٹ لنیے پر پھر اُسی جگہ سے نکتا ہے .

tax return

ٹیکس کی تشخیص کے لیے آمدنی کا گوشوارہ ۔.

sale or return

برط (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ ) ضرورت سے زائد مقدار کی واپسی کی شرط پر خریدا جانے والا مال ۔.

joint return

مشترکہ گوشوارہ

رِیٹائِر کَرنا

ملازمت کی مُدّت پوری ہونے پر سبکدوش کرنا.

رِیٹائِر ہونا

ملازمت یا عہدہ سے شبکدوش ہونا.

return کے لیے اردو الفاظ

return

rɪˈtɜːn

return کے اردو معانی

  • موڑنا
  • واپس دینا
  • پیچھے کو یا مخالف سمت میں موڑنا
  • منعکس کرنا، جیسے روشنی یا آواز کو
  • واپس رکھنا، لانا، لینا یا بھیجنا
  • بحال کرنا
  • سرکاری طور پر بیان یا اعلان کرنا
  • فیصلہ سنانا
  • چننا، جیسے کسی مجلس قانون ساز کے لیے
  • بدلے، تلافی یا جواب میں بھیجنا یا واپس دینا
  • کسی ملتی جلتی چیز کو بطور بدلہ، واپسی یا جزا کے دینا
  • کسی خاص چیز سے بدلہ چکانا یا جزا دینا
  • (تاش) اسی رنگ کے پتے سے جوابی چال چلنا
  • (فن تعمیر) کسی پرانی سمت سے بالکل مخالف سمت میں یا کسی زاویے پر پلٹ جانا یا مڑ جانا

return के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मोड़ना
  • वापिस देना
  • पीछे को या मुख़ालिफ़ सिम्त में मोड़ना
  • मुनाकिस करना, जैसे रोशनी या आवाज़ को
  • वापिस रखना, लाना, लेना या भेजना
  • बहाल करना
  • सरकारी तौर पर बयान या ऐलान करना
  • फ़ैसला सुनाना
  • चुनना, जैसे किसी मजलिस क़ानूनसाज़ के लिए
  • बदले, तलाफ़ी या जवाब में भेजना या वापिस देना
  • किसी मिलती जलती चीज़ को बतौर बदला, वापसी या जज़ा के देना
  • किसी ख़ास चीज़ से बदला चुकाना या जज़ा देना
  • (ताश) इसी रंग के पत्ते से जवाबी चाल चलना
  • (फ़न तामीर) किसी पुरानी सिम्त से बिलकुल मुख़ालिफ़ सिम्त में या किसी ज़ावीए पर पलट जाना या मुड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (return)

نام

ای-میل

تبصرہ

return

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone