تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"retread" کے متعقلہ نتائج
retread کے لیے اردو الفاظ
retread کے اردو معانی
فعل
- ((ماضیretrod ، ماضیہ retrodden))
- (کسی راستے پر) دوبارہ چلنا؛ الٹے قدموں جانا ۔.
- (ماضی وماضیہ retreaded)ٹائر پر نیا خول چڑھا نا ۔.
اسم
- نیا خول چڑھایا یا مرّمت کیا ہوا ٹائر ۔.
- دوبارہ خدمت پر بلایا ہوا یا نئے کام پر مامور کیا ہوا شخص۔.
- کوئی شے یا شخص جو بظاہر بدلا ہو ا ہو لیکن فی الاصل اپنے پیشرو جیسا ہو ۔.
retread के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ((माज़ीretrod , माज़िया retrodden)
- (किसी रास्ते पर) दुबारा चलना; उल्टे क़दमों जाना ।
- (माज़ी वमाज़ीह retreaded)टावर पर नया ख़ौल चढ़ाना
संज्ञा
- नया ख़ौल चढ़ाया या मरम्मत क्या हुआ टावर ।
- दुबारा ख़िदमत पर बुलाया हुआ या नए काम पर मामूर क्या हुआ शख़्स।
- कोई शैय या शख़्स जो बज़ाहिर बदला हुआ हो लेकिन फ़िलअस्ल अपने पेशरू जैसा हो ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (retread)
retread
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔