تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"retral" کے متعقلہ نتائج

retral

حیاتیات: ظہری ،عقبی ، پیٹھ کی طرف کا۔.

ریتَل

وہ زمین جس میں ریت زیادہ ہو، چولی زمین

ڈَٹاڈول

لبالب ، کناروں سے چھلکتا ہوا ، منہ تک بھرا ہونا کہ (پانی) گرنے لگے.

رَتْیَل

ایک چڑیا جو رات کو چاندنی میں بولتی ہے .

ریتِیلا

ریت دار، نرم، بُھربُھرا

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

ریتَہ

بالُو ، دُھول.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

ریتْنا

۱. (سطح ہموار کرنے کے لیے) ریتی یا ریگمال گِھسنا ، رگڑنا.

ریتا

سالم دُن٘بہ، جو اس کی ہی کھال میں لپیٹ کر اور اندر مسالے بھرکر انگاروں پر بھونا جائے

ریتْوا

(کاشت کاری) ایسی زمین جس کی مٹی میں ریت کی مقدار زیادہ ہو اور پانی جلد جذب ہو کر بہت نیچے اتر آئے، بھوڑ

ریتْلا

جنگلی چُوہا.

ریغَل

کمزور، دُبلا پتلا لاغر جانور

ریتا ہاتھ مُنہ تَک نَہِیں پَہُنچْتا

خالی ہاتھ کو مُنہ بھی قبول نہیں کرتا، غریب کی عِزّت نہیں ہوتی

کَٹ ریتا

لکڑی کو گھسنے کا موٹے دان٘توں کا ایک وضع کا سوہان.

retral کے لیے اردو الفاظ

retral

retral کے اردو معانی

صفت

  • عقبی
  • پشت کا
  • پچھلا
  • پس خرام
  • انحطاطی

retral के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • उक़बा
  • पुश्त का
  • पिछला
  • पस ख़िराम
  • अनहिता ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (retral)

نام

ای-میل

تبصرہ

retral

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone