تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reposit" کے متعقلہ نتائج
reposit کے لیے اردو الفاظ
reposit کے اردو معانی
فعل
- دھرنا
- رکھنا
- رکھ چھوڑنا
- جمع کرنا
- ذخیرہ کرنا
- بچا کر رکھ دینا
- بدل دینا
- حِفاظت کی خاطر جوڑنا یا جمع کرنا
reposit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- धरना
- रखना
- रख छोड़ना
- जमा करना
- ज़ख़ीरा करना
- बचा कर रख देना
- बदल देना
- हिफ़ाज़त की ख़ातिर जोड़ना या जमा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حُرْفُ السُّطُوح
ایک روئیدگی ہے جو سطح زمین پر بِچھی ہوتی ہے ، پتّے اس کے پتلے اور لان٘بے ایک ان٘گلی کے برابر ہوتے ہیں ، کنارے ان کے کٹواں اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اور اس میں تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، پھول سفید اور پھلوں میں ہالون کی شکل کے بیج بھرے ہوتے ہیں یہ بُوٹی دیواروں اور مکانوں کی چھتوں اور راستوں میں پیدا ہوتی ہے.
ripstop
توصیفی: (غف یا موٹی بنائی کا کپڑا) جو آسا نی سے چر نہ سکے یا کھونچ لگے تو بڑ ھنے نہ پا ئے ۔.
dipstick
کسی مائع کی گہرائی یا مقدار ناپنے کی نشان زدہ پتلی سلاخ یا سلائی جیسی کہ موٹر کا تیل ناپنے کے لیے لگی ہوتی ہے، عمق پیما.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reposit)
reposit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔