تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"repeat" کے متعقلہ نتائج
repeat کے لیے اردو الفاظ
repeat کے اردو معانی
- دہرانا
- دوبارہ کہنا
- کسی اور کے الفاظ دہرانا
- دوبارہ ہو بہو پیش کر دینا، جیسے آوازیں یا گفتگو
- کسی کام وغیرہ کو دوبارہ کرنا، عمل میں لانا یا انجام دینا
- کوئی راز دوسرے سے یا دوسروں سے کہنا
- کسی حالات سے دوچار ہونا یا ان میں سے دوبارہ گزرنا
- پھر سے بنانا یا پیش کرنا یا دوبارہ بنانا
- حافظے کی مدد سے دہرانا/بار بار کہنا
- تکرار کرنا
- نقل اتارنا
- اعادہ کرنا
- متواتر کہنا/کرنا
repeat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दुहराना
- दुबारा कहना
- किसी और के अलफ़ाज़ दुहराना
- दुबारा हुबहू पेश कर देना, जैसे आवाज़ें या गुफ़्तगु
- किसी काम वग़ैरा को दुबारा करना, अमल में लाना या अंजाम देना
- कोई राज़ दूसरे से या दूसरों से कहना
- किसी हालात से दो-चार होना या उन में से दुबारा गुज़रना
- फिर से बनाना या पेश करना या दुबारा बनाना
- हाफ़िज़े की मदद से दुहराना/बार बार कहना
- तकरार करना
- नक़ल उतारना
- इआदा करना
- मुतवातिर कहना/करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَپاٹ
(کاغذ سازی) تازہ بنے ہوے کاغذ کو دبانے اورچکنانے کا، بیلن کی قِسم کا پھسلواں بھاری اوزار، مُپر .
رپٹ
(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے
رَپَٹ
(کہار) ڈھلان یا ڈھلوان راستہ جس پر پیر پھسلنے اور سواری کے اوندھا ہوجانے کا ڈر ہو، ایسے موقع پر سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کوجتانے کے لیے یہ کلمہ کہتا ہے
repetitive strain injury
چوٹ ، خرابی جو بعض عضلات پر طویل عرصہ تک زور ڈالنے سے واقع ہو ( خصوصاً کلیدی تختے کے استعمال کرنے سے).
دُوپَٹّا ڈَھلْنا
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
دُوپَٹّا ڈَھلَکْنا
اوڑھنی کا اپنی جگہ سے نیچے کی طرف سرکنا ، دوپٹے کا سینہ یا سر سے ہٹ جانا، بے خبری ہونا.
repetend
اعشاری رقم میں مسلسل تکرار کے ساتھ آنے والے اعداد یا ہندسے؛ اعشاریہ متوالی یا اعداد متوالی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (repeat)
repeat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔