تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"read" کے متعقلہ نتائج
read کے لیے اردو الفاظ
read کے اردو معانی
- مطالعہ کَرنا
- پَڑْھنا
read के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुताले'अ करना
- पढ़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
read-write
کمپیوٹر: موجود ، محفوظ کردہ معلومات کو پیش کرنے نیز اس میں ترمیمات قبول کرنے یا مزید معلومات داخل کرنے کا اہل (قب: READ-ONLY MEMORY ).
رادِع
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
رانڈ کا سانڈ سَوداگَر کا گھوڑا، کھاوے بَہت چَلے تھوڑا
بے سرا اور ناز پرور آدمی کسی قابل نہیں ہوتا دونوں حرام خور ہوتے ہیں ان سے کوئی کام نہیں کیا جاتا
رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے
ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .
رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے
رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (read)
read
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔