تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راند" کے متعقلہ نتائج

راند

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا .

راند کَٹْنا

ران٘د کاٹنا (رک) کا لازم .

راند کاٹنا

بے توجہی سے کام کرنا ، بیکار ٹالنا ؛ کسی کام کو دل لگا کر نہ کرنا .

راندَہ

نکالا ہوا، مردود، ملعون، خارج

راندا

رک : ران٘دہ ، ترکیب میں مستعمل .

راندھ

جھگڑا، تکرار

راندَۂِ دَرگاہ

درگاہ خداوندی اور دربار شاہی یا کسی عالی بارگاہ سے نکالا ہوا، ذلیل و رسوا، شیطان، گنہگار

راندَہ جانا

مردود ہونا ، ذِلّت کے ساتھ نکالا جانا.

راندا جانا

رک : ران٘دہ جانا .

راندا لَگْنا

نکالا جانا .

راندھا

ذلیل و خوار

راندھ لینا

لتھیڑ لینا ، مُلَِوّث کر لینا .

راندَہ ہُوا

رک : ران٘دہ.

راندَہ کَھدیرا

رک : راندہ .

راندَۂ دَرْگاہ کَرنا

ذلیل و خوار کر دینا ، پامال کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں راند کے معانیدیکھیے

راند

raa.nd•राँद

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

راند کے اردو معانی

  • جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا .

Urdu meaning of raa.nd

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa, TanTaa, bakhe.Daa

राँद के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा, टंटा, बखेड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راند)

نام

ای-میل

تبصرہ

راند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone