تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rapids" کے متعقلہ نتائج

rapids

تیز دھارا

رَمِیدَہ

بھاگا ہوا، جو فرار کر گیا ہو

رَئِیس

سردار، فرماں روا، مالک، حاکم

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَہِیدَہ

چھوٹا ہوا.

رَفِیدَہ

پھون٘س وغیرہ بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں.

راپی

لوہے کا وہ اوزار، جس سے موچی چمڑا کاٹتا یا چھیلتا ہے، ران٘پی

رَزِیدَہ

रँगाहुआ, रंजित ।

رَسِید

کسی (شخص یا شے) کے پہنچنے یا وصول ہونے کا عمل نیز وہ نوشتہ یا زبانی اطلاع جس میں پہچنے یا وصول ہونے کا مضمون ہو

نا رَمِیدَہ

رُکا ہوا، ٹھہرا ہوا، نہ بھاگنے والا

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

نا رَسِیدَہ

(رک : نا (۴) کا تحتی) جو رسیدہ نہ ہو ، محروم ۔

راکِد

رُکا ہوا، ٹھہرا ہوا، ساکن، جس میں حرکت یا روانی نہ ہو (خصوصاً پانی)

رَمِیدَہ دِل

جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اُچاٹ ہو جائے ، متنفر ، مکدّر

رَثِیث

بوسیدہ ؛ زخم آلودہ ؛ ٹکڑوں میں بٹا ہوا ؛ قریب الختم.

rapids کے لیے اردو الفاظ

rapids

ˈræp.ɪdz

rapids کے اردو معانی

  • دریا کے نشیب میں جاتے وقت تیز بہاؤ والا دھارا

rapids के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दरिया के नशेब में जाते वक़्त तेज़ बहाओ वाला धारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rapids)

نام

ای-میل

تبصرہ

rapids

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone